خوف کا یہ عالم ہے کہ جو مولوی عاصم منیر کو ملنے آئے ان کی شلواریں اور انڈر وئیر اتار کر گیندیں چیک کی گئیں کہ خالی ہیں یا ��ھری ہوئی ہیں۔
عادل راجہ کا دعوٰی
@soldierspeaks
*شادی کیا ہے ؟*
• شادی ..;
وہ خوب صورت جنگل ھے ... جہاں ... "
*بہادر شیروں " کا شکار .ہرنیاں کرتی ہیں.!!* 😜😜
• شادی مطلب ..
. *اجی سنتے ہو سے لیکر ..بہرے ہوگئے ہوکیا؟*
تک کاسفر .!! 😊😊
• شادی مطلب ...
*تیرے جیسا کوئ نہیں سے لیکر تیرے جیسا بہت دیکھے ہیں .!!* 😊���
• شادی مطلب ...
*آپ رہنے دیجئیے ..سے لیکر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تو رہنے ہی دیجیئے*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک کا سفر... 😊😊
• شادی مطلب ...
*کہاں گئے تھے جان ... سے لیکر ... کہاں مرگئے تھے ...*
تک کا سفر۔۔.. 😊😊
• شادی کا مطلب
*!آپ نصیب سے ملے ہو سے لیکر ...میرا نصیب ہی پھوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
تھا تک کا سفر ... 😊😊
*• شادی شدہ زند��ی کشمیر جیسی ھے*
*خوبصورت تو ھے۔۔۔۔۔۔لیکن دہشتگردی بہت ہے !!!
🤣🤣
یہ کس لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات ہو رہی ہے۔ کیا دنیا کی تاریخ میں ایسا کبھی ہوا ہے۔ مجھے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے اب پھر 71 والی داستان دھرائی جا رہی ہے۔ کہاں گئے وہ ججز اور ہمارے محافظ ادارے ، جو کہتے تھے کہ ہم ہر پاکستانی کی حفاظت کریں گے۔
جو لوگ بھی کاغذات کمجمع کروانے جا رہے ہیں ۔ یہی حال کیا جا رہا ہے ۔ حد ہے
ظلم کے انتہاء💔
رات کے اندھیری میں حکومت نے اسلام اباد میں بلوچوں کے پر امن دھرنے پر لاٹھی چارچ اور انسو گیس کے شیلنگ
ریٹویٹ کرکے حکومت کا مکرہ چہرہ بے نقاب کرے۔
مقتدر اداروں کے رویوں سے پتہ چل رہا ہے کہ ہمارے ملک کے مستقبل کو عورتوں( ماؤں اور بہنوں) سے بہت خطرہ ہے۔ تف!اس تصویر کو اتنا پھلاو کہ اس ظالم کو اس کا کیا پکڑ لیں
اسلام آباد پولیس شرم کرو بلوچ ماوں کی آہ سے ڈرو @SaadTariqPTI