ہاں جی غیرت آتی ہے ؟ آپکے بوڑھے باپ کا فیصلہ کچرے میں پھینک کر اُس پر پان تھوک دیا جاتا ہے ؟ کشمیری غدار ، ہر وہ شخص غدار جو حق مانگے ! انکے بیانے سے دو لفظ " انڈیا " اور "غدار" نکال دو تو انکے پاس کچھ نہیں بچتا
"راولاکوٹ میں ظلم کی انتہا"
راولاکوٹ میں پھر خون کی ہولی کھیلی گئی ہے. دو سو افراد تک کو شہید کر دیا گیا ہے. زخمیوں کو بھی نہیں اٹھانے دیا جا رہا. جو اٹھانے جاتا ہے اسے بھی گولی مار رہے ہیں.
پاکستان آرمی نے راولاکوٹ کو میدان بنانے کا تہیہ کر رکھا ھے تو پھر انجام بھی ڈھاکہ سے مختلف نہ ہو گا۔
قبضہ کرنے کی خواہشمند فوج کو ڈھاکہ میں بھی جوتے پڑے تھے، فوج کو راولاکوٹ میں بھی جوتے پڑنے والے ہیں۔
بلوچوں کے قاتل
پشتونوں کے قاتل
سندھیوں کے قاتل
پنجابیوں کے قاتل
گلگت بلتستانیوں کے قاتل
کشمیریوں کے قاتل
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں
#RawalakotBleeds#FascismUnderAsimLaw
جنھوں نے آئی پی پیز کے معاہدے کیے، وہ کپیسٹی پیمنٹس دیں، بیچیں ان کی جائیدادیں، قوم کیوں بجلی نہ بننے اور استعمال نہ کرنے کے پیسے دے۔ سجاد مصطفی باجوہ @sajjadmustafa
کشمیر میں قتل عام :
وہ فوجی درندے اور بھیڑیے جنہوں نے پچھلے سال اسلام آباد اور مریدکے میں سینکڑوں لوگوں کا قتل عام کیا، گزشتہ رات (7/8 جون 2026) احتجاج کرنے والے کشمیریوں پر وحشیانہ حملہ کردیا، جس نے عاصم منیر کو پاکستان کے معصوم شہریوں کا خبیث اور پاگل قاتل ثابت کر دیا ہے-
اس ایک واقعے نے پاکستان کے کشمیر پر 70 سالہ دعوے کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ اب صرف آزادی کی جدوجہد ہی شروع ہو گی -
اس پاکستانی جنتا کو اجتماعی قتل کرنے پر کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا ۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں کشمیر کے بارے میں کہا جاتا تھا: اگر فردوس بر روی زمین است، ہمین است و ہمین است و ہمین است، جس کا مطلب ہے: "اگر زمین پر کہیں جنت ہے تو وہ یہی ہے، یہی ہے، یہی ہے۔"عاصم منیر نے اسے ایک زندہ جہنم بنا دیا ہے جو بالآخر خود اسے اور اس کی جنتا کو جلا کر راکھ کر دے گا۔
واقعے کی دو مختصر جھلکیاں۔
2013میں ن لیگ حکومت میں آئی، تب خام تیل کی قیمتیں کم ترین تھیں، تھرڈ ورلڈ نے خوب ترقی کی، بنگلہ دیش برآمدات کو 27 سے 37 ارب ڈالر پر لے گیا۔ پاکستان میں الٹ ہوا ، 13 کی نسبت 18 میں برآمدات 2 ارب ڈالر کم ہو گئیں۔ آج پروفیسر کہتے ہیں سب عمران خان نے تباہ کر دیا، احمد وڑائچ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ahmadwaraichh
پاکستان کے دشمن 75 سالہ زندگی میں
پاکستان کا دشمن انڈیا۔۔20%
پاکستان کا دشمن افغانستان۔5%
پاکستان کا دشمن۔اسرائیل۔20 %
پاکستان کا دشمن۔امریکہ۔۔5%
پاکستان کا دشمن پاکستانی فوج۔98 %
کشمیریو ان فوجیوں کو گولیاں مار دو۔کیا ڈی چوک یاد نہیں ہے؟ مرید کے کے غریب لوگ ہمارے بچے تھے