“اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے علماء متحد ہو کر حتمی لائحہ عمل اختیار کریں۔ علماء کے قاتلوں کی کھل کر نشاندہی کی جائے۔ افسوس کہ آج ہمارے علماء بھی ان عناصر سے محفوظ نہیں رہے جو بیرونی مفادات پر پل رہے ہیں۔
میرے قائد کی رہائش گاہ پر ایک ہفتے میں تین سفارتی ملاقاتیں—
یہ صرف قیادت نہیں، عالمی اعتماد کی علامت ہے 🌹
Three diplomatic meetings at my leader’s residence in one week—
This is not just leadership, it’s a symbol of global trust 🌹
#Pakistan#JuiUpdates#JUIDigitalMediaKP
عبّاس عراقچی کو اتنا ریسپیکٹ تو بنتا ہے۔ پاکستان کی فضایہ ایرانی ڈیلیگیٹ کو اپنے حصار میں لیتے ہوۓ۔ ♥️
پاکستان کی امن کوششیں قابلِ فخر ہیں، امید ہے یہی کردار فلسطین اور مظلوم مسلمانوں کے لیے بھی ہوگا۔ 🇵🇰
#Pakistan#PakArmy#Peace#Palestine#Ummah
“یا اللہ ۔ہمارے صوبے اور ملک پاکستان کو ان نامعلوم قاتلوں سے پاک فرما، ان کے ناپاک عزائم کو نیست و نابود کر دے، انہیں عبرت کا نشان بنا دے، اور مظلوموں کو انصاف عطا فرما۔ آمین۔🤲😔
جب افغانستان جل رہا تھا، عراق خاموش تھا۔
جب عراق جلا، لیبیا نے کچھ نہ کہا۔
لیبیا کے بعد شام، پھر لبنان، پھر ایران۔
اور اب، پاکستان والے بھی یہی سوچ رہے ہیں:
“ہماری باری کبھی نہیں آئے گی!”
لیکن اب سوچنا ہوگا!
یاد رکھو: غیر کبھی مسلمان کے خیرخواہ، ہمدرد یا دوست نہیں ہو سکتے