@pakistanipeeps موسموں کے تغیر کا اندازہ دیسی مہینوں سے بہتر ہو ہی نہیں سکتا، ساؤن ختم ہوا چاہتا اور بھادوں کا آغاز. بھادوں میں بھی حبس ، لیکن موسم میں کچھ فرق نظر آئے گا، پنجابی میتھالوجی کے مطابق بھادوں واحد مونث مہینہ، اسے گیارہ بھائیوں کی اکلوتی بہن کہا جاتا ہے اور اس میں موسم کے موڈ سوئنگ