تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
بریکنگ نیوز 🚨: عمران ریاض خان نے بہت بڑا اہم سوال اُٹھا کر اسٹبلیشمنٹ کو ایکسپوز کر دیا اگر کنیٹ میں ایک وزیر اعلیٰ کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی تو 9 مئی کو یہ سکیورٹی کہاں تھی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
ہر بندہ ٹویٹ کرے اور راولپنڈی والوں سے درخواست کرے کے پی کے لوگوں سے کہیں کہ صبح ہونے سے پہلے وہاں پہنچ جائیں۔ دھرنا جاری ہے، خان کی رہائی سخت ضروری ہے۔🥹🙏
ہم نے عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر کپتان کی رہائی کے لیے درود شریف کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں 3 مرتبہ درود شریف پڑھ کے کمنٹ میں ڈن لکھتے جائیں ۔
#سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804