کینٹ بورڈ حیدرآباد کی جانب سے انسدادِ ڈینگی اور فیومیگیشن مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔
الحمدللہ—کینٹ کے تمام علاقوں میں باقاعدہ اسپرے، فوگنگ اور ممکنہ افزائش گاہوں کے خاتمے کے باعث ڈینگی کنٹرول میں نمایاں بہتری آئی ہے.
ان کی طویل خدمات کے اعتراف کے طور پر کمیوٹیشن اور انکیشمنٹ کے چیک بھی تقسیم کیے گئے۔ تمام ریٹائرڈ ملازمین کو احترام، عزت اور اپنائیت کے ساتھ نوازا گیا۔ الحمدللہ، وہ سب خود کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جانے پر تمام ریٹائرڈ ملازمین خوشی محسوس کر رہے تھے(1/2)
کنٹونمنٹ بورڈ حیدرآباد کے ریٹائرڈ ملازمین کی خدمات کو سراہتے اور تسلیم کرتے ہوئے کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر مشتاق احمد چاچڑ صاحب نے ریٹائرڈ ملازمین کودفتر مدعو کیا، جہاں ان کے اعزاز میں چائے پیش کی گئی۔ اس موقع پر حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے ریٹائرڈ ملازمین کو (1/1)
"A moment of pride and strength!"
Pakistan and Saudi Arabia have signed the Historic Strategic Mutual Defence Agreement (SMDA) — a bond of brotherhood, unity, and defence cooperation.
#PakistanSaudiPartnership
Good News For Residents of Cantonment Board Hyderabad.
Now Property Tax Exemptions (Retired, Serving & Widow of Govt Servant) requests can be submitted online through CBCARE Mobile App.
CBCARE APP
Enhanced Digital Access to Civic Services in Cantonment Areas.