اس دن میرے دل پہ بہت تکلیف ہوئی جب بھی یہ ویڈیو میرے سامنے اتی ہے مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے پر میرے بس میں کچھ نہیں
دل اتنا نرم ہو چکا ہے کہ خان کا نام سنتے ہی آنکھوں میں آنسوں آ جاتے ہیں
ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔ ان شاء اللہ کپتان جلد واپس آئے گا
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو شروع کریں !!
کشمیری عوام اپنے حقوق مانگ رہے ہیں، بغاوت نہیں کر رہے۔ اگر عوامی ایکشن کمیٹی واقعی انتشار پسند تھی تو حکومت اس سے مذاکرات کیوں کرتی رہی؟
کشمیر کی آواز کو جبر، گرفتاریوں اور پابندیوں سے دبایا نہیں جا سکتا۔
جب بنیادی حقوق، آزادیِ اظہار اور عوامی رائے کو محدود کیا جاتا ہے تو اس کا اثر صرف افراد پر نہیں بلکہ پورے معاشرے پر پڑتا ہے۔ کشمیر کے عوام عزت، انصاف اور اپنے حقوق کے ساتھ جینے کا حق رکھتے ہیں۔ ہر قسم کے ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانا انسانیت کا تقاضا ہے۔
#Kashmir
گلگت بلتستان کے ایک باوقار خاندان نے عمران خان کے حق میں اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے بعد یہ یادگار تصویر شیئر کی۔ یہ صرف ایک تصویر نہیں بلکہ اپنے قائد سے وفاداری، جمہوریت پر یقین اور حقیقی عوامی مینڈیٹ پر اعتماد کا اظہار ہے۔ 🇵🇰✌️
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان@TeamPakPower
حقوق کے حصول کیلئے ہماری جدوجہد پرامن ہے، انھوں نے 9 جون کے لانگ مارچ کو کچلنے کیلئے فورسز بلائی ہیں، لیکن ہم کسی صورت ان کے سامنے سر نگوں نہیں ہوں گے، ہم حقوق حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے،
عمر نذیر کشمیری !!
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان@TeamPakPower
🚨 ہمارے بزرگوں نے قائداعظم کو نہیں دیکھا تھا انھوں نے ایک نعرہ سنا " پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ " اور وہ پاکستان میں شامل ہوگئے
لیکن سوال ہے کہ کیا پاکستان آزاد ہے؟
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان@TeamPakPower
عوام گلگت الیکشن میں ووٹ ڈالنے پہنچی ہوئی ہے اب عوام کی تعداد اور انٹینشن دیکھ کر حیلے بہانے بنائے جارہے ہیں دروازے بند کئے جارہے ہیں لسٹوں میں غلطی کا بولا جارہا ہے
ڈٹ جاؤ گلگت والو شاباش
جب میری آخری ملاقات ہوئی، جو بات میں نے پہلے نہیں بتائی، کیونکہ میرے اندر ہمت نہیں تھی وہ بتانے کی۔
انہوں نے مجھے کہا:
"یہ مجھے مار دیں گے۔ انہوں نے مجھے مارنے کا پلان کیا ہے، اور عاصم منیر اس کا ذمہ دار ہوگا۔"
عظمیٰ آپا۔۔۔۔۔۔
کشمیریوں نے رینجرز اہلکاروں کو پکڑا ہوا ہے۔
مطالبہ کیا جا رہا ہے ہمارے لوگوں کو چھوڑو پھر رینجرز اہلکاروں کو چھوڑا جائے گا۔
کشمیر میں حالات خراب ہو رہے ہیں۔
کشمیری ایک قوم ہیں، یہ لوگ ہمیشہ اپنے حق کے لئے ایک ساتھ متحد ہو کر نکلتے ہیں۔ پاکستانیوں کو بھی ایسے اپنے لیڈر عمران کے لیے نکلنا ہو گا !!
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان@TeamPakPower
مجھے سائرہ خان افسوس ہوا یہ دیکھ کر کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو صوبہ بدر کر دیا گیا، تصاویر تک اٹھانے پر پابندیاں لگ گئیں۔ مگر عوام کے دلوں میں موجود محبت پر کوئی پابندی نہیں لگ سکتی۔
7 جون کو ووٹ پر پہرا دیں اور حق کا ساتھ دیں۔
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان@TeamPakPower
Polling stations may be moved far away, and hurdles may be placed in our path.
But I @AntalHyat_ tell you that determined people always find a way to make their voices heard.
Your vote is your power please protect it.
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان@TeamPakPower
*_ان شاء اللہ آج گلگت بلتستان سے ایک ہی آواز آئے گی_*
_*عمـــران تیـــرے جـــاں نــثار*_
_*بـــے شـــمار بــــے شـــمار*_
@TeamPakPower#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان