@KnownStranger31 In a world full of digital noise and crowded rooms, the truest connection is found in the quiet spaces we share with those who truly understand us. A shared conversation, a simple cup, and breaking bread this is where the rush of life slows down into genuine brotherhood.
@Litecia_Litecia اُٹھا ساقیا پردہ اس راز سے
لڑا دے ممولے کو شہباز سے ۔۔۔
تاریخ گواہ ہے کہ اپنی بقا اور اچھی زندگی گزارنے کے لیے طاقت اور قوت سے زیادہ ہمت اور حوصلہ ضروری ہوتا ہے اور وہی لوگ اور قومیں ہی کچھ بڑا کر پاتی ہیں جنکے اندر ممولے کو شہباز سے لڑوانے کی جرات پائی جاتی ہے ۔۔۔
@2woefaris@khantanya27 خواجہ آصف کی طرح مہاجر پاکسانیوں کو شیطان بنانا بند کر دیں پلیز ہجرت و ہی کرتا ہے جو بیعت نہی کرتے آپکو کیا پتا ہر کسی کی اپنی قُربانی ہے کیا آپکی وجہ سے آپکے کسی پیارے کو اذیت ملی اور کوسوں دور کچھ کر بھی نہ سکیں کیا آپ نے کبھی کسی پیارے کا آخری دیدار بھی نہ کیا ہو ۔۔۔۔۔
اجتماعی ذہانت (Collective Intelligence)
وہ صلاحیت ہے جو ایک فرد کے ذہن سے نہیں بلکہ کئی افراد کے علم، تجربے، مشاہدے اور بصیرت کے ملنے سے پیدا ہوتی ہے
سادہ الفاظ میں:
"جو ایک شخص اکیلا نہیں دیکھ سکتا،وہ کئی ذہن مل کر دیکھ لیتے ہیں"
اگر اجتماعی ذہانت میں استقامت نہ ہو تو:
ہر اختلاف جھگڑا بن جاتا ہے
ہر ناکامی مایوسی بن جاتی ہے
ہر نیا خیال رد کر دیا جاتا ہے
نتیجہ:
ذہین افراد تو موجود ہوتے ہیں، مگر اجتماعی ذہانت پیدا نہیں ہوتی
استقامت!!!!
دراصل امید کا عملی اظہار ھے
تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ کامیاب ٹیموں میں اکثر یہ عوامل زیادہ اہم ہوتے ہیں:
ایک دوسرے کو سننا
جذباتی بلوغت
اعتماد
مستقل مزاجی
یعنی بعض اوقات پانچ اوسط ذہانت والے لیکن مستقل مزاج لوگ،
پانچ غیر معمولی ذہین مگر انا پرست لوگوں سے بہتر نتائج پیدا کرتے ہیں
اب ایک سوال ذہن میں ابھر رہا ھے کہ
اجتماعی ذہانت (Collective Mind)اور اجتماعی شعور(collective consciousness)میں کیا فرق ھے؟
کیا سوشل میڈیا پر گروہ بندی اجتماعی ذہانت اور اجتماعی شعور پر نہیں ھو سکتی؟
کیوں نہیں ھو سکتی ؟