جھنگ دربار سلطان باہوکےصاحبزادہ زین سلطان کاپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کےبعد پارٹی آفس جھنگ دربار سطان باہوسےویڈیو پیغام جاری
اس موقع پر پی وائے اووسطی پنجاب کےسینئرنائب صدرسردار حاجی خان پٹھان اور ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری چوہدری فہیم عباس راہی بھی موجود ہیں
@BBhuttoZardari
عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک
#HBDBilawalBhuttoZardari
Former Pakistani FM: Global Governance Initiative has come at exactly the right time
The Pakistani President Asif Ali Zardari is currently visiting #China. CGTN interviewed his son, Bilawal Bhutto Zardari, the chairman of #Pakistan Peoples Party and former Foreign Minister. The young political star shared his views on the Global Governance Initiative proposed by China. #GlobalGovernanceInitiative
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پرپیپلز یوتھ ونگ وسطی پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری فہیم عباس راہی اور ان کی ٹیم کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں بن پھاٹک سے شیخ علی بن موضع ٹھٹھہ کھڑیاں والہ میں 1ہزار متاثرین میں کھانا اورصاف پانی تقسیم کیا گیا
@BBhuttoZardari@CFaheem514
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پرپیپلز یوتھ ونگ وسطی پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری فہیم عباس راہی اور ان کی ٹیم کی جانب سے سیلاب متاثرہ علاقوں بن پھاٹک سے شیخ علی بن موضع ٹھٹھہ کھڑیاں والہ میں 1ہزار متاثرین میں کھانا اورصاف پانی تقسیم کیا گیا
@BBhuttoZardari@CFaheem514
@KasimGillani لیڈر آپ یقیناً داد کے مستحق ہیں
مولا آپ کو جلد اس کا اجر دے گا
جس محنت اور لگن سے آپ اپنے حلقے کی عوام کو سینے سے لگا کر ان کے زخموں پر مرہم رکھ کر ان کے آنسوں کو صاف کر رہے ہیں
مولا زیادہ عزتوں سے نوازے منافقین کے شر سے محفوظ فرمائے آمین
My speech on the Historic introduction of the 26th constitutional amendment in National Assembly. Finally full filling the promise of Shaheed Benazir Bhutto. We promised a federal court with equal representation of all province. We have delivered.
Bara-bari Sara-sari
Asaa’n ghuroo’n tha aitri
Adal insaaf jaitri
Adal insaaf jaitri
Bara-bari Sara-sari
Hum maangte hain itni
Adal insaaf jitni
Adal insaaf jitni
🧵
پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے اتفاق شدہ مسودے پر مسلم لیگ ن کا بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایک ایسی آئینی ترمیم لے کر آئیں جس سے پارلیمان اور آئین کی بالادستی قائم ہو اور عوام کو فوری انصاف ملے۔
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری
@BBhuttoZardari
بی بی کے بیٹے کے ساتھ کبھی بے وفائی نہیں کریں گے عروج ہو زوال ہو ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی وائے او پنجاب
چوہدری فہیم عباس راہی
@BBhuttoZardari@CFaheem514
جھنگ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے زیر اہتمام چیئرمین بلاول کی 36ویں سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب ، صدارت سردار حاجی خان پٹھان سنئیر نائب صدر پی وائی او سنڑل پنجاب اور چوہدری فہیم عباس راہی ڈپٹی انفارمیشن سکیرٹری پی وائی او سنڑل پنجاب نے کی
@BBhuttoZardari
جھنگ۔پیپلز یوتھ آرگنائزیشن وسطی پنجاب کے زیر اہتمام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 36ویں سالگرہ کی تقریب جھنگ کے نجی ہال میں منعقد ہوئی
جس میں پی وائی او کے سینئر نائب صدر حاجی خان پٹھان ،انفارمیشن سیکرٹری چوہدری فہیم عباس راہی
@BBhuttoZardari@CFaheem514#HBDChairmanBBZ
According to Sindh CM @MuradAliShahPPP Component - III of the SSEP the Provision of 200,000 Solar Home Systems (SHS) to low-income households in all 30 districts of the province under BISP Data.