گورنر پنجاب جناب چودھری محمد سرور اور محترمہ رابعہ ضیاء چیف اف اسٹاف گورنر ہاؤس اور کوآرڈینیٹر زبیر صابر صاحب کا مشکور ہوں کہ جنھوں نے اعتماد کیا اور ضلع جہلم سے ٹیم کی کنوینئر شپ کی ذمہ داری سونپی۔آپ بھائیوں کے تعاون کی ضرورت رہے گی
جزاکاللہ خیر
محمد مزمل کیانی
کنوینئیر جہلم
Iranians flood Tehran's Enghelab Square to once again show their unwavering support for the government and armed forces.
Follow: https://t.co/mLGcUTS2ei
بھائی جس ذہنیت سے سوال کیا ہے ، اس گوبر سوچ پے بھی ٹیکس " گوبر ٹیکس" لگ چکا ہے۔
کھانے پینے ، چلنے پھرنے ، اور پٹواریوں کے ہگنے پے بھی ٹیکس ہے اور بےشرمی سے پوچھ رہے کہ " آپ خوش ہیں "
#Petrol
Imagine if Iran bombed and destroyed the Golden Gate Bridge in California, what would you call it? TERRORISTS
The U.S bombed and destroyed the highest bridge in Iran, the B1 bridge, why do you call it “PEACE”?
Bombing a bridge is a war crime under international humanitarian law
🚨🇮🇳 A mob of Hindus allegedly ATTACKED a Christian man, accusing him of converting Hindus to Christianity.
They KIDNAPPED his wife and GANG-R*PED her in public while some members chanted ‘Jai Shri Ram’…
علی رضا کو بغیر کوئی وجہ بتائے @FIA_Agency کے اہلکاروں نے لاہور ایئرپورٹ سے تھائی لینڈ جانے سے روک دیا۔
اُن کے ساتھ امیگریشن اہلکاروں نے کیا سلوک کیا، اُن ہی کی زبانی سُنیے۔
اس نظام کو کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42
🟥 ایران نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا کھل کر اعتراف کر لیا
♦️ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ
پاکستان نے نیک نیتی کے ساتھ خطے میں امن و استحکام کے لیے فعال کردار ادا کیا ہے
♦️انہوں نے پاکستان کی ان کوششوں کو سراہا
جن کا مقصد ایران کے خلاف غیر منصفانہ اور غیر قانونی جارحیت کو روکنا اور سفارتکاری کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرنا ہے
♦️ایرانی سفیر کے مطابق عالمی قوانین، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر مبنی سفارتی و سیاسی حل ہی خطے میں پائیدار امن کی ضمانت ہیں
"بھارت کسی دھوکے میں نہ رہے: پاکستان 'ٹو فرنٹ وار' (Two-Front War) کے لیے تیار ہے!" 🚨🇵🇰⚔️🇮🇳
دشمن اپنی سرحدوں پر جو بھی شطرنج کی چالیں چل رہا ہے، اسے ایک بات کان کھول کر سن لینی چاہیے: پاکستان اپنی مغربی اور مشرقی دونوں سرحدوں کی بیک وقت حفاظت کرنا بخوبی جانتا ہے!
اگر بھارت نے یہ سمجھا کہ پاکستان مغربی سرحد پر مصروف ہے اور وہ کوئی 'مس ایڈونچر' کر لے گا، تو یہ اس کی زندگی کی سب سے بڑی بھول ہوگی۔
مودی سرکار یاد رکھے کہ اس بار 'ڈونلڈ ٹرمپ' سیز فائر کروانے کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔