عمران خان کے لابیسٹس اور زلمے خلیل زاد کی چیخ وپکار کا کوئی اثر نہیں ہوا۔ امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ کا دورہ پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ۔ عمران خان کروڑوں کی بجائے اربوں ڈالرز بھی لابنگ پر خرچ کریں تو پاکستان یا اس کی فوج کی اہمیت کو کم نہیں کراسکتا۔
وہ سب جو اس عید پر بکرا یا دنبہ خریدنے میں کامیاب رہے انہیں عید مبارک اور جو نہیں خرید سکے انہوں نے بس گھبرانا نہیں انہیں بھی عید مبارک وہ امین حفیظ کی طرح خوش رہنے کے لئے یوگا کیا کریں 😆