إِ نَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین عبداللہیان کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر آذربائیجان میں مشتبہ حالات میں گر کر تباہ.
ہم پاکستانی قوم حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
انکے عوام اور گھر والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اللہ رب العزت انہیں غریق رحمت فرمائے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
قیامت کے دن ہم سب کو نبی کریم ﷺ کی شفاعت سے بہرہ مند فرمائے-
آمین.
#Irán #Azerbaijan
اسٹبلشمنٹ کو کہتا ہوں اب صرف ایک چیز رہتی ہے آپ ہمیں گولی مار دیں، کیونکہ کوئی چیز نہیں رہ گئی جو آپ نے نہ کی ہوں۔
اب ہم میں گولی کا خوف ختم ہوگیا ہے۔۔
صاحبزادہ حامد رضا
@_SahibzadaHamid
توشہ خانہ،عدت میں نکاح اور سائفر کیسوں میں عمران خان کو ملی سزائیں ٹھیک نہیں،جس جج کے پاس یہ کیس گئےاگر اُس جج نے انصاف سے کام لیا تو وہ عمران خان کو بری کر دے گا۔۔رانا ثناءاللہ
رانا صاحب ایسا سچ اور اتنا سچ۔۔
رانا صاحب خیر تو ہے۔۔
آج تک کبھی ہماری عدلیہ آزاد نہیں رہی ہماری عدلیہ آج دنیا میں 138 ویں نمبر پر اس لیے ہے کہ اس کو آزاد کبھی کام نہیں کرنے دیا گیا،ہمارے چاروں ہمسائیوں کا نظام عدل، معیشت ہم سے بہتر ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید
پھر نقل پکڑی گئی 🤣
فارم 47 والی نقلی وزیراعلی
انڈیا کی نقل کرتے ہوئے ،پوچھنا تھا یہ کام عام پولیس والوں کا ہے یا نقلی وزیراعلی کا 🤣🤣جب کوئی کام نہ ہو پھر ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنانا ہی دھندہ 🙃رہا جاتا ہے
ملک احمد خان بچھڑ کا اعلان
پنجاب اسمبلی سے تحریک انصاف کے جو ممبران لوٹے ہوئے ہم نے ان کا ادراک کر لیا ہے ہم ان کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے اور مرکز سے بھی سفارش کریں گے کہ ایک لوٹا جو لاہور سے ہوا ہے اس کے خلاف بھی ریفرنس پیش کریں
ڈونلڈ لو نے جھوٹ بولا، اسد مجید کو بلا کر پوچھا جائے، سائفر نہیں تھا تو عمران خان کو سزا کیوں دی؟ سائفر پر تو ہم نے ڈیمارش کیا، یہ کہتے ہیں مداخلت تھی ہم کہتے ہیں سازش تھی، علی امین گنڈا پور