سہیل افریدی کو بلکل نہیں ڈرنا چاہیے سہیل آفریدی کو بلکل خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے بھاڑ میں جائے یہ حکومت، عمران خان سے بڑھ کر ہمیں کوئی چیز عزیز نہیں ۔
قاسم سوری
پی ٹی آئی میں آج کے بعد اگر کوئی بھی عمران خان صاحب کی صحت اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے ہٹ کر بات کرے گا،تو وہ عمران خان اور پی ٹی آئی سے غداری کرے گا۔۔
@MoeedNj@AdeelHabib_ اگر کوئی ایک ان طاقتوروں کی مخالفت کرے تو یہ دس اور کو خود بول کر اپنے مخالف کر لیتے ہیں تاکہ کوئی اس ایک کو دلیر نہ سمجھے یہ وجاہت بھی ان میں ایک ہے
”ایک سیکٹر کمانڈر، جو عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لیتا ہے، ایک منتخب وزیرِاعلیٰ کو دھمکیاں دے رہا ہے! ایک سرکاری ملازم، ایک فوجی افسر، جو اپنے بچوں کا پیٹ اپنی سرکاری تنخواہ سے پالتا ہے، وہ عوام کے منتخب وزیرِاعلیٰ کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو اس پر جواب دینا چاہیے. اس پر جواب دینا چاہیے—خاص طور پر وہی ڈی جی آئی ایس پی آر جو دعویٰ کرتے ہیں کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی۔ یہ سیکٹر کمانڈر کے باپ کا ملک ہے؟“- @ImranRiazKhan
جب تک مجے نااہل نہ کریں یہ مجھے ٹچ بھی نہیں کر سکتے۔ہو سکتا ہے 27 ستمبر سے پہلے نااہل کر دیا جاؤں۔اگر نااہلی کے بعد مجھے گرفتار کر لیا جاتا ہے تو اس کے لیے میں نے اپنی ویڈیوز ریکارڈ کروا رکھی ہیں جو منظر عام پر آئیں گی۔سہیل آفریدی
خدا کی شان۔ صمد یعقوب سے یہ حوالدار تعارف مانگ رہا ہے۔ اور لالیکا کو طعنے مار رہا ہے۔ اوورکانفیڈینس کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ حوالدار کے باس نے کل پیغام بھیجا کہ گل بھائی ہاتھ ہلکا رکھیں۔ اس لئے خاموش ہوں۔ حوالدار کا بجٹ بارے شوق بھی پوری طرح سے پورا کیا جائے گا۔ حوالدار کو لگتا ہے کہ اس دو نمبری کا اس نے کوئی ثبوت نہیں چھوڑا اس لئے بار بار حوالدار کہتا ہے کہ کاغذات دکھائیں۔ حوالدار کو یہ نہیں پتہ کہ ہمیں حوالدار کی دو نمبری کا پتہ تھا اس لئے پکا انتظام کیا ہے۔
@aamirmughalpti@AwaisY_ یونس صاحب اللہ کے حکم سے گلی میں ہر کھڑا شخص عمران خان کے ساتھ ہے کون سی تنظیم سازی یہ وہ کریں جن کے ساتھ خلق خدا نہ ہو ماشآء اللہ عمران خان کے ساتھ 95 پرسنٹ لوگ ہیں