🌻السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌻
اے اللّٰه !
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین🤲
🌹صبح بخیر زندگی🌹
السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖
💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞
💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀