Indian ministers and foreign diplomats have started arriving for the Kartarpur corridor groundbreaking ceremony today which will be performed by Prime Minister Imran Khan. (Photo Credits :Dawn)
🇵🇰🇵🇰
#PMIK
“ اپنے سکھ بھائیوں کے چہرے پر وہ خوشی دیکھ رہا ہوں جو کسی مسلمان کے چہرے پر ہو کہ جب اسے مدینہ سے چار کلومیٹر دور ہونے کے باوجود مدینہ داخل نہ ہو پانے کے 70 سال بعد اجازت ملنے پر ہوگی ، انشاللہ سکھوں کو ہر سہولت فراہم کریں گے
خدا کی قسم ساری میٹرو،سارے پل انڈر پاس اورینج ٹرین ،ایک طرف ، اور عمران خان کا بے سہارا لوگوں کے لیے لگایا گیا ٹینٹ ایک طرف ،یہ سارے نام نہاد ترقیاتی کام اس ٹینٹ والی چھت کے آگے حقیر ہیں کیوں کے جو قومیں اپنے مظلوم طبقے کا خیال رکھتی ہیں اللّه انھیں لازوال ترقی سے نوازتا ہے...
انا للہ وانا الیہ راجعون
کل جس لڑکی کی تصویریں وائرل ہوئی تھی اسکے ساتھ 3غنڈوں نے زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی ۔ آج اس لڑکی کو ان 3غنڈوں نے بے دردی سے قتل کیا یا اللہ اس کے قتل کرنے والوں اس دنیا میں نشانہ عبرت بنادے آمین بول کر ریٹویٹ کر دیں
اہم زرائع سےپتہ چلاہےکہ عمران خان نے کل کے اجلاس میں وزراء سے کہا ہے کہ
"آپ منسٹرز بنے ہوۓ ہیں،اگر مجھے پتہ چل گیا کہ کسی منسٹر نےکرپشن کی ہےتو وہ خود ذمہ دار ہوگا،وہ میرے پاس نہ آۓ،اسکا استعفی میرےپاس آناچاہیے."
الحمدللّٰہ نیا پاکستان