Want to understand geopolitics? Follow me!
Daily: Pakistan's foreign policy, regional power games & the real story behind the headlines explained simply.
No noise, only signal.
#Geopolitics#Pakistan
دھرتی کے سینے میں خزانے، پھر بھی ہونٹ پیاسے ہیں
کرک کے بچے پانی کو ترسیں، یہ کیسے انصاف کے نعرے ہیں؟
تیل نکلے، گیس نکلے، دولت جائے پردیس کو
جاگ کرک جاگ! پیاسا رہے نہ کوئی بچہ
💧 کرک پیاسا ہے!
تیل اور گیس کی دولت سے مالا مال کرک مگر عوام پینے کے پانی کو ترس رہے ہیں!
خواتین میلوں دور سے پانی ڈھوتی ہیں، بچے بیمار ہوتے ہیں، اور حکمران خواب خرگوش میں!
قدرتی وسائل کرک کے، پانی کرک کو نہیں؟ یہ ناانصافی کب ختم ہوگی؟
#KarakNeedsWater#Karak 💧
کل کرک تاریخ رقم کرے گا!
لانگ مارچ کا پہلا پڑاؤ کل کرک میںلکی مروت سے نکلنے والا قافلہ کرک کی سرزمین پر قدم رکھے گا۔کرک والو! یہ آپ کے حوصلے کا امتحان ہے پرامن، منظم اور پرجوش استقبال کریں۔ پوری قوم کی نظریں آپ پر ہوں گی!
#Karak#LongMarch#4October
💬 مذاکرات بھی، مارچ بھی!
حکومت نے بات چیت کا دروازہ کھولا زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات کے بعد مذاکراتی عمل شروع۔ پی ٹی آئی نے بھی ٹیم نامزد کر دی: اسد قیصر، راجہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ۔مگر مطالبات واضح ہیں: عمران خان کے کیسز کی سماعت تیز کی جائے.
کل کا دن — 4 اکتوبر!
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کل دوپہر 1 بجے لکی مروت کے گنڈی چوک سے روانہ ہوگا — قیادت وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کریں گے۔ راستہ: کرک ← کوہاٹ ← پشاور ← اسلام آباد..ایک دن میں 40 ملین روپے چندہ یہ عوامی طاقت کا ثبوت ہے۔ مذاکرات کی باتیں اپنی جگہ، مارچ اپنی جگہ
میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ یہ بندہ اپنے چمچوں اور خوشامدیوں کی وجہ سے خراب ہوگا، مگر کسی نے نہ سنی۔ آج حالات خود گواہی دے رہے ہیں۔ میجر ساجد صاحب! ذرا آنکھیں کھول کر اپنے اردگرد ضرور دیکھیں۔ چاپلوسی نقصان دیتی ہے، سچ اصلاح کرتا ہے۔
آج محلہ لذت خیل، چوکارہ کی مسجد میں نمازِ مغرب کے بعد مجلسِ ختمِ نبوت ﷺ کا انعقاد ہوگا۔ تمام اہلِ علاقہ سے بھرپور شرکت کی اپی�� ہے۔ آئیے، عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی اہمیت کو اجاگر کریں۔ 🌹🤲
#ختم_نبوت ﷺ #چوکارہ
A professor accepted my PhD proposal and issued me a CSC acceptance letter, but I was not admitted while another Pakistani student was selected. Sadly, her academic failure later damaged the image of Pakistani students. One person's actions should never define an entire nation.