@AdityaRajKaul Amazing! talking of international conventions and protocols ? After annexation of disputed IOK and suspending WB guaranteed IWT? Quite rich coming from hypocrites
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی کو گندم خریداری مہم کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت
پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ گندم خریداری مہم میں معاونت کرے گا
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر
فلور ملوں کو کم از کم 25 فیصد گندم خریداری کا پابند بنانے کے لئے لازمی ترمیم
”الیکٹرونک وئیر ہاؤسنگ ری سیٹ“ پالیسی کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس
گندم کے کاشتکاروں کے لئے 25 ارب روپے کی ویٹ فارمر سپورٹ پروگرام امدادی پیکج کی منظور، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر گندم کے کاشتکاروں کو فی ایکڑ 5 ہزار روپے ملیں گے، 5 ایکڑ پر گندم کے کاشتکاروں کو 25 ہزار روپے ملیں گے
وزیراعلیٰ مریم نواز نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلیے ایک بہت بڑا اعلان کردیا ہے کہ یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ کی تقسیم کا آغاز کرینگی۔الحمدللہ حکومت کی پوری توجہ عوام کو ریلیف کی فراہمی پر ہے۔
اسی ایوان میں پچھلے سال اپوزیشن کی طرف سے یہ بات کی گئی کہ پنجاب کا کسان اب گندم نہیں لگائے گا لیکن الحمدللہ پنجاب کے کسان نے اپنی وزیراعلی مریم نوازشریف پر اعتماد کا اظہار کیا اور ہم نے اپنا ٹارگٹ پورا کیا اور اب آپ یہ یقین رکھیں کہ کسان کو وزیراعلی پنجاب نقصان نہیں ہونے دے گہ
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی کاوشوں سے ادارہ تحفظ ماحولیات کی اپ گریڈیشن کا عمل مکمل پہلے یہ ادارہ صرف کاغذی کاروائی تک محدود تھا لیکن اب الحمدللہ جدید سہولیات سے آراستہ کر کے عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہوگیا ہے،
انوائرمنٹ پروٹیکشن فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کی ہائی لائٹس۔۔۔!!
شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ مفت علاج، معیاری تعلیم، سڑکیں اور موٹرویز دیں۔آج وزیراعظم بن کر معیشت کو سنبھالا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے صرف رمضان میں 1 ارب 11 کروڑ کا ریلیف دے کر ثابت کیا کہ نیت صاف ہو تو ریلیف ممکن ہے۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب