ہم عطائی نہیں ہیں.ہم چاہتے ہیں عوام اپنی غلطیوں سے حاصل کئے گئے تجربے سے آزادی حاصل کریں۔سوشلزم کا وقت قریب ہے۔ہماری باتیں اور حکمت عملی وقت درست ثابت کر رہا۔وہ وقت دور نہیں جب تمام محروم محکوم غریب عوام ہماری آئیں گے کیونکہ عوام کے پاس سب کو آزما لینے کے بعد اب کوئ راستہ نہیں
ہمارے لیے آزادی کے معانی صرف بیرونی قبضے کا خاتمہ نہیں ہے۔ ہمیں غربت، بھوک ، جہالت ، بیماری اور رجعتیت سے آزادی درکار ہے۔ معاشی اور سماجی محرومی سے چھٹکارا حاصل کر کے ہم آزادی لے کر رہیں گے
م ق ب و ل بٹ شہید (لاہور ہائی کورٹ 1973ء)