✌️
We Kashmiri’s call upon international human rights organizations, independent media outlets, and global institutions to urgently investigate the situation, ensure the protection of civilians, and establish the facts on the ground.
#Rawalakot#AzadKashmir#HumanRights
آزاد کشمیر میں انتخابات عوام کو زبردستی باہر رکھ کر کرائے جا رہے ہیں ایسے انتخابات کی کوئی آئینی اخلاقی قانونی سیاسی جوازیت صفر ہے ۔بڑے عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات تب کریں گے جب کاغذات نامزدگی جمع ھو چکے ھونگے۔ تاکہ ان عوامی حقیقی نمائندوں کو الیکشن کے عمل سے باہر رکھا جائے
@Eshaal_Sc محترمہ آپ نے غلط لفظ پڑھا ڈًش واش ( مطلب شاور کریم ) فرانس میں اس کا نام یہی ھے اور دنیا بھر میں بیوٹی کاسمیٹک میں میں فرانس سرے فہرست اس لیے جو نام یہاں ھوتا ھے دنیا میں چلتا ھے ڈًش اور ڈِش میں فرق ھے