یقینن اینکر کا رویہ قابل مذمت ہے اور مذمت کی بھی جانی چاہیے میں بھی کرتی ہوں۔ لیکن دوسری جانب مذمت کرتے ہوۓ جو خود قابل مذمت کمنٹس کر رہے ہیں وہ بھی زرا احتیاط سے کام لیں۔ تنقید اینکر تک محدود رکھیں انکی فیملی اور پرورش کو بخش دیں۔
#Anchor#ImranKhan
کم عمر کی شادی ��ے خلاف سب سے پہلی قانون سازی قائد اعظم نے پیش کی، جب تک پاکستان میں یہ فیصلہ نہ ہو کہ ملا نے راج کرنا ہےیا شعور نے ،ترقی کا خیال بھی بھول جائیں، ایک تماشہ لگا ہوا ہے ایسی ایسی جاھلانہ بات ہوتی ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے،ملک اور قومیں ایسے ماحول میں ترقی نہیں کرتیں