آج کل کی اس مہنگائی میں ایک ڈاکٹر بھی ات��ا ہی متاثر ہوا ہے جتنا عام عوام. گھر کے خرچے بھی پورے نہیں ہو رہے. اور کار بھی مینٹین نہیں ہو رہی. آپ کے کیا حالات ہیں دوستو. کچھ درد اور غم ہلکا کریں 😁😀
Children and women are suffering from severe malnutrition in flood affected areas of Sindh. Govt and health authorities should take emergency steps otherwise we have to face more mortality rate.
Children and women are suffering from severe malnutrition in flood affected areas of Sindh. Govt and health authorities should take urgent measures to control this situation.
حکومت کی جانب سے پاکستان آرمی کو مدد کی درخواست کی جا چکی ہے. اب پاکستان آرمی کو چاہیئے کہ فوری طور پر حکومت کے تعاون سے خیمے , راشن, دوائیاں اور آرمی کے ڈاکٹرز لیکر ہیلی کاپٹر کی مدد سے سیلاب متاثرین تک پہنچے. کیوں کہ 50 لاکھ سے زیادہ لوگ مدد کے انتظار میں بیٹھے ہیں. 😞
منی چینجرز نے عندیہ دیا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے 24اگست کو ایک ارب 17کروڑ ڈالر کی پہلی قسط کے اجراء کا فیصلہ ہوتے ہی ڈالر پاکستان میں 200سے بھی کم ہو کر 189روپے اور اس سے بھی کم ہو جائیگی https://t.co/q6Cg1z8Kzg
Pakistani doctors are best doctors around the world. They are genius, intelligent, hard working, dedicated and passionate about their profession and career. Just Provide them with best medicines, standard hospital environment and latest equipments and lab machinery.
لمز حیدر آباد کی مالیکیولر لیب کی DNA رپورٹ کے مطابق چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانا کی میڈیکل اسٹوڈنٹ نمرتا اور میڈیکل اسٹوڈنٹ نوشین کے جسم پر سے لیئے گئے سیمن سیمپل کسی ایک شخص کے ہیں. خدشا ہے کہ دونوں کو کسی ایک شخص نے زیادتی کر کے قتل کیا یا ز��ادتی کے بعد انہوں نے خودکشی کی. 😥😞