نصیحتیں صرف کہنے کی باتیں نہیں ہوتیں کہ کسی نے کہہ دیا اور ہم نے سن لیا، بلکہ دانائی اور دوسروں کے تجربات سے حاصل ہونے والے انمول اثاثے ہیں جو یقینی ہمارے لیئے مشعل راہ ثابت ہو سکتے ہیں، بشرطیکہ کہ ہم ان نصحیتوں پر عمل بھی کریں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم*
نے ارشاد فرمایا:
قیامت کے دن مومن کے میزان میں اچھے اخلاق سے بھاری کوئی چیز نہیں ہو گی اور اللہ تعالیٰ نفرت کرتا ہے
بےحیاء اور بدزٌبان انسان سے
(ترمذی: 2002)
دنیابھرمیں ایک کروڑ 19 لاکھ 51 ہزار 765 افرادکوروناسےمتاثر
دنیابھرمیں کوروناسےہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 629 ہوگئی
دنیابھرمیں کوروناسےمتاثر 68 لاکھ 96 ہزار 292 مریض صحت یاب
کراچی سمیت سندھ میں آج رات سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے اور بارش برسانے والا سسٹم آج رات تک بھارتی گجرات سے تھرپارکر میں داخل ہوسکتا ہے۔
مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگیں گی، بچوں کے آنے پر پابندی
مویشی منڈیوں میں کھانے کے اسٹالز نہیں لگیں گے ، ماسک پہننا لازمی ہو گا، پنجاب میں ایس او پیز جاری
سماجی فاصلوں کو یقینی بنانے کی ذمہ داری فروخت کنندگان پر ہوگی،ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا
دنیا بھر میں ایک کروڑ 5 لاکھ 86 ہزار 591 افراد کورونا سے متاثر
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ 13 ہزار 929 ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا سے متاثر 57 لاکھ 95 ہزار 971 مریض صحت یاب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
دو کلمے جو اللہ تعالٰی کو محبوب ہیں، زبان پر ہلکے ہیں، میزان پر بھاری ہیں
" سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ "
(صحیح بخاری، حدیث # ٧٥٦٣)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❣️❣️❣️
صبح بخیر
❣️❣️❣️
اللہ کریم آپکو اور آپکے اہل خانہ کو ہنستا مسکراتا ہوا رکھے
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🥀