پاکستانی قوم کے ڈاکٹر بننے کا وقت ہوا جاتا ہے، سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر رنگ برنگے ٹوٹکے احتیاطی تدابیر اور دوائیں و دعاوؤں کا سیلاب شروع ہوچکا ہے،
اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
#کروناوائروس#coronaPakistan
دل کی بات چهوڑو دل کی بات اور ہے
آنکهیں تو نہیں بهیگی نہ
آنکهوں کی بات چهوڑو آنکهوں کی بات اور ہے
ہونٹ تو ہنس رہے ہیں نہ
اپنے آپ سے دوری کتنی بڑی سزا ہے
یہ بات بهی چهوڑو یہ بات بهی اور ہے
#JR