نواز شریف کی صحت کا معاملہ اور علاج ، کسی کی ذاتی خواہشات کے مرہون منت نہیں، یہ ملک ایک قانون و آئین کے تحت چلتا ہے تمام معاملات اسی دائرے میں چلنے چاہیں۔ ملک احمد خان @MalikMAhmadKhan@rehman_azhar
2/2

1/2
اگر نواز شریف اس قدر ہی بیمار ہیں تو لندن اپنی رہائشگاہ پر کیوں ہیں، ہسپتال داخل کیوں نہیں ہوتے، ملک احمد خان کا جواب سنئے @MalikMAhmadKhan@rehman_azhar#NawazSharif
نواز شریف کو پتہ ہے کہ وہ واپس آئیں گے تو جیل جانا پڑے گا، لہذا وہ واپس کیوں آئیں گے،حکومت کو ملامت اس بات کی ہے کہ انہوں نے نواز شریف کو جانے کیوں دیا۔ ایاز خان
@rehman_azhar#NawazSharif
نواز شریف آج بھی وہی میڈیکل رپورٹس جمع کروا رہے ہیں جو پہلے دن تھی، ہم جن میڈیکل ٹیسٹ بارے پوچھتے ہیں کوئی جواب نہیں ملتا، ڈاکٹر یاسمین راشد @Dr_YasminRashid@rehman_azhar#NawazSharif

حالات اس نہج تک آچکے ہیں کہ عدالت کہتی ہے کہ اگر نواز شریف کو مزید توسیع چاہیے تو انہیں عدالت کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا، کیا نواز شریف واپس آئیں گے، ملک احمد خان کا قانونی تبصرہ
@MalikMAhmadKhan@rehman_azhar#NawazSharif

نواز شریف کے بیرون ملک میں قیام میں طوالت، حکومتی ایوانوں میں کشمکش، عدالتوں میں بھی دباؤ بڑھنے لگا، سنئے رحمان اظہر کا تبصرہ
#NawazSharif@rehman_azhar
امہ چلڈرن اکیڈمی وانا جنوبی وزیرستان، جنگ میں بے سہارا رہ جانے والے بچوں کا سہارا ہے، جو انہیں مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر بھی سکھاتی ہے، سینٹر سٹیج کا جنوبی وزیرستان سے خصوصی شو
@rehman_azhar#SouthWaziristan#DefenceDay

شالوم ہسپتال وانا جنوبی وزیرستان میں کون کون سی جدید سہولیات موجود ہیں، کیا یہ ہسپتال سرحد پار مریضوں کو بھی علاج فراہم کرتا ہے رحمان اظہر کی ہسپتال کے ایم ایس اور ڈاکٹروں سے خصوصی گفتگو @rehman_azhar#SouthWaziristan#DefenceDay
3/3

2/3

1/3
انگور اڈہ جنوبی وزیرستان کے تاجر اور مقامی افراد ترقیاتی کاموں، بارڈر مینجمنٹ سے ہونے والے فوائد پر کہا کہتے ہیں سنئے سینٹر سٹیج سپیشل میں
@rehman_azhar#SouthWaziristan#DefenceDay
2/2
انگور اڈہ جنوبی وزیرستان کے تاجر اور مقامی افراد ترقیاتی کاموں، بارڈر مینجمنٹ سے ہونے والے فوائد پر کہا کہتے ہیں سنئے سینٹر سٹیج سپیشل میں
@rehman_azhar#SouthWaziristan#DefenceDay
1/2
انگور اڈہ بارڈر کراسنگ جنوبی وزیرستان کس قدر اہمیت کی حامل ہے، پاکستان نے اس جنگ زدہ علاقے کو دوبارہ آباد کرنے کے لیے کیا اقدامات اُٹھائے ہیں رحمان اظہر کا انگور اڈہ سے خصوصی تبصرہ