ملعون عمران نیازی اور اس کے درباری چیلے ابھی تم بہت کچھ دیکھو گے۔۔۔ تم نے عارضی اقتدار کے نشے میں دھت ہو کر روزے کی حالت میں نبی کریم ﷺ کی حرمت پر پہرہ دینے والے 52 عشاق کو شہید کروایا۔۔۔ لاکھوں علماء کو جیلوں میں قید کیا۔ دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں پر جھوٹے کیسز بنائے۔ مکافات عمل ہے ابھی تمہاری چیخوں کا آغاز ہے۔۔ اللّٰہ الحق ہے
بنگلہ دیش میں ہندوتھیا حسینہ کلٹ کے خاتمہ کے بعد خوبصورت لڑکیوں کا جواب سن کر انڈین جرنلسٹ پریشان ہوگیا
ہمارا پاکستان کے ساتھ رشتہ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ
کا ہے۔ ہم پاکستان سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔انڈیا بائیکاٹ۔ انڈیا سے پاکستان اچھا ہے
شئیر
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
اسرائیلی ظالم یہودیو اب بھگتو
تم نے ایک بردبار نرم انسان اسماعیل ھنیہ کو شہید کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے
اب اللہ تعالیٰ نے تم پر یحیی السنوار کی شکل میں ایک ایسا عذاب مسلط کیا ہے کہ
تم بخت نصر کو بھول جاؤ گے
تم انتیوکس یا طیطوس نامی
ظالم بادشاہوں کو بھول جاؤ گے
جنہوں نے یہودیوں کا قتل عام کرکے انہیں ذلیل و رسوا کیا تھا جب اللہ کی نافرمانیوں کی حد انہوں نے پار کی تھی
کیوں کہ اللہ تعالیٰ خود تمہیں کہا تھا کہ
وَإِنْ عُدتُّمْ عُدْنَا ۘ
اگر تم باز آگئے تو ٹھیک
ورنہ اللہ کا عذاب پھر مسلط ہوگا
یحیی السنوار اس ویڈیو میں اسرائیل کو چیلنج دے رہے ہیں کہ میں لائیو اس وقت ٹی وی پر بیٹھ کر اسرائیل کو کہہ رہا ہوں کہ
اگر تم مجھے قتل کرسکتے ہو تو آؤ
میں ایک گھنٹہ تمہیں دیتا ہوں
میں یہاں ٹی وی چینل سے پیدل چل کر غزہ کی سڑک سے گزر اپنے گھر جاؤں گا جو 10 منٹ سے زائد مسافت پر ہے
اگر ہمت ہے تو بھیجو جنگی جہاز اور مجھے قتل کرکے دکھاؤ
یہ چیلنج 2021 میں دیا تھا جب اسرائیل نے خانیونس میں ان کے گھر پر بمباری کی تھی
جس میں یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی
ایسا دلیر بہادر جو اسرائیلیوں کی آنکھوں آنکھوں میں ڈال کر بات کرتا ہے
واقعی ان ظالموں پر اللہ تعالیٰ کے عذاب سے کم نہیں ہے
یحیی السنوار نے جنگ بندی مذاکرات کے دوران کہا تھا کہ جاؤ نہیں چھوڑتے تمہارے قیدی
تم کیا کر لو گے آؤ ہمت ہے تو چھڑاؤ اپنے قیدی
یہ شخص ٹیبل پر بندوق رکھ کر اسرائیل سے بات کرتا ہے
اللہ تعالیٰ غزہ کے ان بہادر عظیم لوگوں کی حفاظت کرے اور ظالموں کے قبضے سے مسجد اقصی آزاد کرے
(تحریر و رپورٹ ؛ غلام نبی مدنی )
@GNMadani
#يحيى_السنوار