اس سیاسی سرکس میں عوام کا بھُرکس نکل رہا ہے۔۔۔ کوئی ہے جو عام آدمی کا بھی سوچے کہ اس کی زندگی کے شب و روز ایوان ہائے سیاست اور ایوان ہائے عدالت سے بہت دور غربت، عسرت اور لاچارگی میں کیسے گزر رہے ہیں؟ عوام کے نام پر ہونے والے اس تماشے میں عوام ہی کو کچھ حاصل نہیں ہو رہا
@ImranKhanPTI عمران خان آپ ہر دفعہ کامیاب اس لئے ہو جاتے ہو کیونکہ آپ کے پیچھے شوکت خانم کے مریضوں کی دعائیں ہیں۔
پوچھو اس انسان سے جو کینسر سے لڑ کر رو کر آپکو دعا دیتا ہے