کیڈٹ عارف اللّٰہ خان کی عمر صرف 19 سال تھی جو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں زیر تربیت تھا ۔ چھٹی پر اپنے گھر سرائے نورنگ ( لکی مروت) کیا مسجد میں نماز جمعہ ادا کر رہا تھا کہ دہشت گردوں نے حملہ کر دیا زیر تربیت کیڈٹ بہادری سے انکا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گیا اللہ مغفرت فرمائے
Who is responsible for this @OfficialDGISPR ???
#waziristandroneattack
جنوبی وزیرستان پاکستانی طیارے کی کامیاب کاروائ میں جن دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا انکی تصاویر آپ لوگوں کے سامنے ہیں ٹوٹل 5 دہشتگردوں کو مار کر پورے خاندان کا خاتمہ کر دیا جس میں 2 بچے 2 خواتیں شامل تھے۔
😢
ریاست panic موڈ میں ہے کیونکہ وہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی آوازیں دبا نہی پائے ۔واضح رہے کہ ریاست کو اپنے شہریوں کو جبراً لاپتہ کرنا بند کرنا ہوگا۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہو سکتی اور یہ افسوسناک بات ہے کہ وفاقی وزراء taxpayers کے خرچے پر پریس کانفرنسیں کر کے اس
We here to support #mubarakzebkhan brother of shaheed @rehanzebkhhan coz the pti backed candidates are not satisfactory for the people of bajaur... We hope #mubarakzebkhan will present this seat (NA or Pk) as gift to @ImranKhanPTI .
Inshallah
I heard the news that #jahangirkhantareen and #pervezkhatak have said good bye to politics... We respect their decisions but as they left @PTIofficial in very crucial time . They were required to make it strong instead of resignation.
As you Sow so shall you reap.
❤️🇵🇰
یہ ہوتی ہے اخلاقیات کی سیاست، پی کے 83 کی امیدوار سمر ہارون بلور اپنے مدمقابل جیتنے والے تحریک انصاف کے امیدوار مینا خان آفریدی کے گھر جا کر مبارکباد اور گلدستہ پیش کیا۔
Samar Haroon Bilour #Election2024