@MalikRiaz_ People living in Bahria Town Rawalpindi are living under the corrupt and oppressed system of BT with hefty electricity charges, unlawful deduction of 30% of their exported units from rooftop solar generators, unlawful taxes in electricity bills ,poor law and order...@MalikRiaz_
غزوہ بدر سے بھی پہلے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکمت عملی اختیار کی تھی کہ قریش مکہ کے تجارتی قافلے کی ناکہ بندی کے لئیے صحابہ کے دستے روانہ کئیے تھے ۔ اسرائیل کی سپورٹ کرنے والوں کا بائیکاٹ کرنا بھی سنت نبوی ہے اور جہاد کا ایک طریقہ ہے
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی @ArifAlvi سے گزارش ہے کہ آئی جی پنجاب کی کمانڈ میں پولیس نے انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں کی ہیں اس لیے انکے اس ریکارڈ کے پیش نظر انہیں ہلال امتیاز کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ واپس لیا جائے
جو سمجھتے ہیں کہ انہیں اعزاز نہیں ملنا چاہیے وہ ریٹویٹ کریں
امریکہ کی طرف سے بھی تصدیق ہوگئی کہ اسد مجید اور ڈونلڈ لو کی عمران خان سے متعلق گفتگو پر شائع ہونے والی دستاویزات بالکل درست تھیں۔
مان گئے ہیں امریکی عمران خان کے روس کے دورہ کی وجہ سےخوش نہیں تھے
اللہ الحق ہے
میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کا اللہ تعالیٰ کی ذات پر کامل یقین ہے وہ سچے ہیں جس کی وجہ سے آج وہ سائفر کے معاملے میں سرخرو ہوے ہے.
#سائفر_ایک_حقیقت
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
جس طریقے سے انٹرنیشنل میڈیا خان صاحب کی گرفتاری پر رپورٹنگ کر رہا ہے
یہ پاکستانی میڈیا کے منہ پر زوردار طمانچہ ہے جنہوں نے اپنے ضمیر بیچ دیے ہیں
۔۔
“ایک انٹرنیشنل ہیرو کو دہشت گرد بنانے کی بھونڈی کوشش صرف پاکستان میں ممکن ہے”۔
سنیے برطانوی ٹی وی کی رپورٹ