تھی۔
تو میں اب بھی مایوس نہیں ہوں
پھر آنکھوں میں نمی کیوں آجاتی ہے بات کرتے؟
میں خود نہیں سمجھ پا رہی۔۔
کچھ کہنا چاہتی ہو؟
کوئی سننے والا نہیں
مجھ سے کہہ دو۔
کہنے کو بھی کچھ نہیں______!🖤
کیا کرتی ہو___؟🍁
خاموش رہتی ہوں_____!
خاموش رہنے کے علاوہ؟
اپنے آس پاس بکھری خاموشی کو محسوس کرتی ہوں
تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتی______؟🖤
کیا بات کروں؟
اتنی اداس کیوں ہو________؟
نہیں تو۔
اب لکھتی بھی نہیں ہو_______!
الفاظ ہی نہیں ملتے!
پہلے تو تم اتنی مایوس نہیں ہوا کرتی 🙃
اگر کوئی آپ کو کھو کر خوش ہے تو اسے خوش رہنے دیں۔
پر اگر آپ کسی کو چھوڑ کر خوش نہیں ہیں تو خود کو یہ سوچ کر مطمئن رکھیں کہ آپ جیسے مخلص کی اس کی زندگی میں ہمیشہ کمی رہے گی...