السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهُ
حسد اس زہر کی مانند ہوتا ہے جسے انسان پِیـتــا تو خود ہے لیکن امید یہ کرتا ہے کہ سامنے والا مر جائے،،
دوسروں کے ناکام ہونے کی خواہش میں اپنی توانائی ضائع نہ کریں؛ اسے اپنے آپ کو بہترین بنانے میں لگائیں۔
صبح بخیر!!!🌻🌻
"اگر دنیا میں تمہیں کبھی شدت سے غم ملے تو گھبرانہ مت میرے غم کو یاد کر لینا تمہارے غموں کا وزن ہلکا ہو جائے گا۔"
حضرت سیّدنا امام حُسین رضی اللّٰه تعالیٰ عنه