بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان کا الجزیرہ نیوز کو انٹرویو 🛑
الجزیرہ نیوز پر علیمہ خان پوری دنیا کو بتا رہی ہے, عمران خان پر 200 Plus بوگس کیسسز بنائے گئے ہیں, عمران خان کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے, عمران خان پر ڈھائی ماہ سے ٹارچر جاری ہے!!
اسکو پھیلائیں 🛑 🛑
سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا-
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!
اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا-
مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔
فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔
قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔
مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے
خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔
سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا-
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
باہر ممالکوں کے ترقی کے پیچھے یہ راز🚨
آسٹریلیا میں بیچ حملے میں حملہ آور کو پکڑ کر انسانی زندگیاں بچانے والے مسلمان احمد کے لیے 43 ہزار لوگوں نے 2.5 ملین ڈالرز فنڈ دیا ھے !!
بنگلہ دیشی نوجوانوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے دیکھ کر کوئی پولیس والا قریب بھی نہیں پھٹک رہا اور بپھرے نوجوانوں کا غصہ دیکھ کر نہ کسی فوجی میں گولی چلانے کی ہمت ہو رہی ھے۔
بنگالی بابا کا ڈنڈے والا آزمودہ نسخہ ہر دور میں کامیاب ھے ✊️
روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی
جن چند روزہ جھڑپوں کو فتح عظیم قرار دیا گیا تھا اور شادیانے اور ڈنکے بجائے گئے تھے اس کی آڑ میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی کا آتش فشاں چھپایا جارہا تھا۔ نشاندہی کرنے والے غدار ٹھہرائے جارہے تھے۔
Who was Sharif Osman Hadi?
Hadi was a leading figure in last year’s student-led uprising that ousted PM Sheikh Hasina, helping to launch street protests, campaigns denouncing her rule and criticised the influence of neighbouring India.
🟠 LIVE updates: https://t.co/dJurKOUzuL
اس بچی کا نام عفرین گل ہے۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ عفرین کی زندگی کی مشکلات پر ایک نظر ڈالیں۔
ریڑھ کی ہڈی کی ایک شدید بیماری نے اس کی گردن کو انتہائی حد تک آگے کی طرف جھکا دیا تھا۔ چلنا اس کے لیے تکلیف دہ تھا، بیٹھنا تھکا دینے والا، اور کھانا کھانا روزانہ کی جدوجہد بن چکا تھا۔ وہ مشکل سے اپنا سر اٹھا کر دنیا کو دیکھ پاتی تھی۔
پھر ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا۔ بھارت میں، دہلی کے ماہرِ ریڑھ کی ہڈی کے سرجن ڈاکٹر راجگوپال کرشنن نے اس کا کیس دیکھا اور انسانیت کی خدمت کے لیے سرحدوں کو عبور کیا۔
ایک روپیہ بھی لیے بغیر، انہوں نے اور ان کی ٹیم نے ریڑھ کی ہڈی کی سرجری کے خطرناک ترین چیلنجز میں سے ایک کا سامنا کیا۔
چار بڑے آپریشنز کے دوران، انہوں نے صبر، مہارت اور ہمدردی کے ساتھ عفرین کی حالت کو بہتر بنایا۔
چند مہینوں بعد، عفرین سیدھی کھڑی ہو گئی۔ کئی برسوں بعد پہلی بار، اس کی گردن سیدھی ہو گئی۔
عفرین آج مسکرا رہی ہے۔
(خالد یونس)
بنگلہ دیشی سٹوڈنٹس لیڈر عثمان شریف ہادی کی موت کے بعد ڈھاکہ میں طلباء نے احتجاجی مظاہرے شروع کر دیئے🔥
بنگلہ دیشی نیوز چینل ڈیلی سٹار کے آفس کو آگ لگا دی گئ،
ڈیلی سٹار بنگلہ دیش کا "جیو نیوز" تھا
#SharifOsmanHadi