یہ نو جوان تیمور عباسی۔ باہرکی یونیورسٹیوں کا پڑھا،بڑے زمیندارخاندان کا سوٹڈ بوٹڈ بڑی گاڑی میں پھرنے والا شہزادہ تھا۔ اس مٹی کےلیے رل گیا،قوم کی بیداری کے لیے ڈنڈے کھا رہا، وطن کے لیے رو رہا۔ خدارا قوم کے نوجوانوں کی امید ختم نہ کریں۔ تیمور نے حق ادا کر دیا
@FracturedMalang