غامدی صاحب کا انداز بیاں کافی مختلف اور انتہائی شستہ ہے مگر دلائل تقریباً وہی ہیں جو عام مولوی کے ہوتے ہیں. وہ عمر رسیدہ بڑھیا کو نوخیز دلہن بناکر پیش کرنے میں مہارت رکھتے ہیں
ایک طویل عرصے تک میں جاوید احمد غامدی صاحب کو سنتا تھا اور وہ مجھے متاثر کرتے تھے. جب متبادل آراء سے متعارف ہوا تو احساس ہوا کہ وہ مجھے اسلئے متاثر کرتے تھے کہ وہ خوش کلامی کا سہارہ لیکر وہی کہتے تھے جو میں سننا چاہتا تھا ورنہ انکے دلائل میں کچھ زیادہ جان نہیں ہے.