معصومہ علی لواحقین شہدا کی کوئٹہ پریس کلب آمد اور یہ بات کنفرم کرتی ہوئی کی عمران خان نے بیلک میل والی بات پی ڈی ایم کے لے کہتے یہ بات عمران خان نے خود شہدا کے فیملی سے ملاقات کے وقت کہے
اسی بات کی کنفرم ہونے کے بات سجاد حسین چنگیزی کا بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان۔
Alhamdulilah with the help of Al Mighty Allah and a great step and gesture shown by the Heirs of shuhada... the lavaiqeen have agreed to do burial and call off the dharna in Quetta and all over Pakistan... we are very thankful
کوئٹہ پریس کلب پر شہدا کے لواحقین کا انتظار، شہدا کے لواحقین سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے سجاد حسین چنگیزی کا یہ بات کنفرم کرنا کے عمران خان نے لواحقین سے اپنے بیان پر معافی مانگی ہیں یا نہیں؟
#PMshudApologize#wedemandapologyfrompm
جب مبلغین میرے زمین پر آئے انکے ہاتھ میں مقدس کتاب تھا اور ہمارے پاس زندگی اور زمینیں۔ اس نے ہمیں سیکھایا کہ "آنکھیں بند کر کے عبادت کیسے کرتے یے"۔ جب میں نے آنکھیں کھولی تو اسکے ہاتھ ہماری زندگیاں اور زمینیں تھی اور ہمارے ہاتھ میں بس اسکا مقدس کتاب رہ گیا۔
So now sectarian terrorists like Ludhyanvi have come to black puppet PM. Portraying Hazara Community as blackmailers is no different from calling opponents Indian agents.
#بلیک_میلر_تم_ہو_عمران_خان
They are blackmailing you... Or you blackmail public to cast votes now just wait & watch (ab toh Tm vote leke dekhao) if newzeland's pm can pay a visit to the victims of minorities, Then Who the hell are you? .. You are failed totally failed as a pm..
#بلیک_میلر_تم_ہو_عمران_خان