A Palestinian boy tries to hide his tears during the funeral of his brother, who was killed in an Israeli airstrike that hit the southern Gaza Strip today at dawn.
جنہوں نے الیکشن سے پہلے 200 سے 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کیا تھا انہوں نے لوگوں کے ذاتی سولر بجلی پر بھی فیس مقرر کر دی۔ مفت بجلی دینا تو دور کی بات ہے۔
کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہا ہوں۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ صرف توانائی کے بچت اور کم استعمال کے بارے میں آگاہی ویڈیو تھی، جو وزارتِ اطلاعات @TararAttaullah کی درخواست پر تیار کی گئی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں ۔
کم عقل اور کم علم دوستوں کے لیے وضاحت: اس پیغام کو مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا طور پر توڑ مروڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش شرم ناک ہے۔