"جنسی عمل کے دوران عورت پر رحم نہ کرنا ہی عورت پر اصل رحم ہے"
یہ ایک غلط سوچ ہے یہاں کوئ قبائلی یا انڈیا پاکستان کی جنگ نہی ہورہی ہوتی
عورت اور مرد کے تعلق میں انتہا رومانس ہے ❤️
رومانس سے عورت پگھلتی ہے اور جنسی تعلق کا لطف اٹھاتی ہے جبکہ ہمارے ہاں نا کمرے میں لائٹ نا خوشبو نا کوئ کھانے کی چیز نا رومانس نا چما چاٹی
آئے گدھے کی طرح دو چار منٹ زور لگایا اور پھر ہانپتے ایک طرف گر گئے عورت کی طرف پچھواڑے کرکے سو گئے جب دوبارہ آنکھ کھلی یہی عمل دہرایا اور یوں صبح ہوگئ
صبح اٹھ کر اپنی اس بہادری کے قصے یار دوستوں کو سناتے ہیں
در فٹے منہ اس بہادری دا...
ٹیپیکل ( Typical) سوچ والے معاشرے میں دواٸیاں کھا لو اور چڑھ جاٶ کسی نازک اندام پر جیسے کوٸ ہمالیہ فتح کرنے نکلے ہوں عورت کو اپنائیے بے تکلف دوست یار بناٶ تاکے کسی بھی چیز کی کسی بھی معاملے میں کمی پیشی ہو تو عورت بنا ڈرے اسے بیان کرے معاملہ کسی فریق کو اونچا نیچا دکھاۓ بنا برابری کی سطح پر ڈیل ہوسکے
ویسے بھی کبھی کے دن بڑے کبھ�� کی راتیں بڑی ذندگی اسی اونچ نیچ کا نام ہے ہر چیز ہر وقت دل پر لینے اور Ego کا مسٸلہ بنانے کی ضروت نہیں ہوتی۔