شوکت نواز میر اگر باپ کی اولاد ہو تو آؤ میرے ساتھ الیکشن لڑو ۔ پتا چل جائے گا کہ کشمیر کس کیساتھ ہے تمہاری ضمانت نہ ضبط کرائی تو میرا نام بدل دینا ۔ ایک کشمیری کا شوکت کن کترے کو چیلنج
The official match ball for the FIFA World Cup 2026 was made in Sialkot, Pakistan, a city that produces around 70% of the world’s footballs. From hand-crafted expertise to cutting-edge technology, Pakistan’s football industry has been at the heart of the global game for the last four decades
پاکستان میں جو کشمیر کے صحافی اینکر بیٹھے ہوئے ہیں وہ بھی منافقت نہ کریں وہ بھی کہیں کہ ہم ایک ازاد اور خود مختیار ملک بنا کر کشمیر میں بسنا چاہتے ہیں ہم پاکستان میں کوٹا سسٹم سے نا نوکریاں ہیں گے نا ہمارے بچے یہاں کوٹا سسٹم میں تعلیم حاصل کریں گئے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہمارا ایک مسلمان ملک خود مختیار بن جائے لیکن اس کے بعد کیا ہوگا وہ بھی عوام کو بتائیں نا اپ کے پاس فوج ہے اسلحہ ہے بھارت سے لڑ پاؤ گے یا صرف ہمارے بھائیوں کی بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرتے رہو گے ابصار عالم
پولیس کبھی اپنے شہریوں پر گولی نہیں چلاتی پولیس والا گولی تب چلاتا ھے جب اسکی جان خطرے میں ھو اور اسے یقین ھو جائے کہ میں شہید ھو سکتا ھوں میرے 42 جوانوں کو گولیاں لگی ہیں میرے جوان شہید ھوئے ہیں .آئی جی آزاد جموں و کشمیر
De arrepiar: essa é a torcida da Bósnia homenageando o povo palestino na estreia da Copa do Mundo contra a seleção do Canadá.
Ações como essa enfrentam Trump e a FIFA que alimentam a guerra e já mancharam a Copa de 2026.
Palestina livre já!
Free Palestine!
🇵🇸🫱🏾🫲🏿🇧🇷
LATEST 🇶🇦🇵🇰
Qatari Foreign Minister says the “entire Arab region” supports Pakistan’s mediation efforts in solving the US–Iran war and peace talks.
The world is grateful to Pakistan for ending the war and bringing peace for the people.
The Islamabad Memorandum of Understanding has never been closer. Pending its finalization, the media should refrain from entering speculation about its content.
In line with our responsible and transparent approach, all details will be shared with the public in due course.
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
اجمل أفتتاح في كأس العالم في التاريخ
متخيلين الافتتاح يتابعونه المليارات على كوكب الارض من جميع الاديان والجنسيات
بدأ بأية من القرآن الكريم، وترجموها بنفس الوقت لكل اطياف العالم
قطر في كأس العالم استغلوا الافتتاح لتقدم رسالة عظيمة لجميع العالم ❤️
بہادر فوڈ پانڈا رائیڈر ❤️
رشتے دار کہتے تھے اسکو زہر کا ٹیکا لگوا دو سب چھوڑ گئے بس میری ماں نے مجھے نہیں چھوڑا ماں نے کہا کامیاب ھونا ھے تو کبھی ہمت مت ہارنا
آزاد کشمیر کا سب سے بڑا سہولت کار نوسر باز شوکت نواز میر
کشمیری تو بہت بہادر ہے لیکن یہ حرامی مجھے RAW کا دلال لگ رہا ہے کیونکہ یہ بندہ پیسہ کا بہت شوقین ہیں ایک سال میں یہ دلال کرولا سے پرچونر پر پہنچ گیا
The Publishers Association of Azad Kashmir has demanded that the banned Action Committee withdraw its call, stating that our forefathers liberated this land with the slogan: "Kashmir Banega Pakistan." not for your chaos or instability.
99.9 فیصد کشمیری بے انتہا پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور 99.9 فیصد پاکستانیوں کے دلوں میں کشمیریوں کے لیے محبت ہے۔رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا تھا کہ انتخابی فارم میں شامل حلف نامہ نکال دیا جائے (کشمیرکا پاکستان سے الحاق کیا جائےگا)۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کرنے والی کمیٹی نے تجویز دی کہ اس معاملے پر ریفرنڈم کروا لیا جائے، لیکن کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی ریفرنڈم پر بھی آمادہ نہیں ہوئی ، وہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے پر بھی راضی نہیں ہوئے۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ ان کے پیچھے کیا ایجنڈا ہے۔ مذاکرات میں مسائل کا حل تلاش کیا جاتا ہے، لیکن جب بھی کوئی حل پیش کیا جاتا ہے تو اس کے جواب میں انتشار پیدا کیا جاتا ہے۔ایک مرحلہ ایسا بھی آ سکتا ہے جب ریاست حرکت میں آئے گی اور انتشار پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ مش یہی کچھ ہو رہا ہے ، عمار مسعود
@ammarmasood3
سابق وزیراعلی جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے بھی بھارتی ایکشن کمیٹی کے بھارتی نظریے پر طمانچہ رسید کرتے ہوئے کہا ہے
ایکشن کمیٹی کا شور کشمیر کے کام نہیں آرہا یہ بھارت کے بیانیے کو تقویت دے رہا ہے۔ ان کا ہر نعرہ اپنے ہی لوگوں کو کمزور کررہا ہے اور دہلی کے پروپیگنڈا کو مضبوط بناتا ہے
میں یہ سمجھتا رہا کہ کشمیر کاز کی زیادہ حفاظت ازاد کشمیر کے لوگ کر رہے ہیں لیکن اب پتہ چلا یہ تو پاکستان کے لوگ کشمیر کاز کی حفاظت کر رہے ہیں جب پہلے ان کے مطالبے پہ تین روپے یونٹ بجلی کی گئی اور دو ہزار روپے من اٹا کیا گیا تو انہوں نے مطالبہ کیا کہ حلف سے پاکستان کے ساتھ الحاق کی شق ختم کی جائے تو اس پہ ان کو کہا گیا کہ اپ ریفرنڈم کروا لیں اور وہ وہ بات بھی نہیں مانی جب وہ 12 سیٹوں کی بات کرتے ہیں تو اس میں یہ ضروری نہیں ہے کہ پاکستان میں رہنے والا کشمیری الیکشن لڑے ازاد کشمیر کے لوگ بھی ا کے لڑ سکتے ہیں وہ کیوں نہیں لڑتے یہ لوگ تو مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو حق نمائندگی دینے کو تیار نہیں عمر چیمہ