چترال آمد پر پرنس رحیم آغا خان کا پرتپاک استقبال
گورنر فیصل کریم کنڈی، وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی، صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان اور اعلیٰ سرکاری حکام نے پرنس رحیم آغا خان کا استقبال کیا
روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے پرنس رحیم آغا خان کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے
چترال ایئرپورٹ پر پرنس رحیم آغا خان کے استقبال کے موقع پر ثقافتی رنگ نمایاں، مقامی روایات کا خوبصورت مظاہرہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پرنس رحیم آغا خان کو چترال آمد پر خوش آمدید کہا
پرنس رحیم آغاخان نے گورنر خیبرپختونخوا اور وزیر اعلی سے ملاقات کی
اسماعیلی برادری کے 50 ویں روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان 20 مئی کو ایک ہفتہ دور پر پاکستان پہنچے
پاکستان پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری نے نور خان ائر بیس پر پرنس رحیم کو پرتپاک استقبال کیا
ایوان صدر میں معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
صدر آصف علی زرداری کی جانب سے معزز مہمان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا
پرنس رحیم آغا خان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی
اپنے دورے کے دوران پرنس گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ گئے
پرنس آغا خان پنجم کی اسماعیلی برداری امامت سنبھالنے کے بعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں
پرنس رحیم آغا خان کا کامیاب دورۂ پاکستان اختتام پذیر ہوگیا۔ نور خان ایئربیس پر انہیں پرتپاک انداز میں رخصت کیا اور دورۂ پاکستان کی یادگار تصاویر پر مشتمل خصوصی تصویری ایلبم پیش کی۔
آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی پاکستان میں تعلیم، صحت، سماجی بہبود اور معاشی ترقی کے شعبوں میں گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان ان فلاحی منصوبوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
پرنس رحیم آغا خان کا یہ دورہ پاکستان اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے درمیان تعاون، دوستی اور ترقیاتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
مشترکہ ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے مضبوط شراکت داری ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان پنجم سے اہم ملاقات!
ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی، صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان اور اعلیٰ سرکاری حکام بھی شریک تھے۔
ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری، سیاحت، تعلیم، صحت اور ترقی کے وسیع مواقع سمیت صوبائی حکومت کے جاری اقدامات اور مستقبل کے اہداف پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
@SohailAfridiISF@fkkundi@ShafiJanPTI@AKF_Global@TheIsmaili
Yesterday afternoon, Mawlana Hazar Imam granted the first of two didars in Gahkuch Bala, situated in the Ishkoman-Punial Region in the Ghizer District.
Photo credits: https://t.co/kSkU2UFxy3
Photo credits: IPL / The Ismaili / Akbar Hakim
Despite unusual and unfavourable weather conditions in the region, Mawlana Hazar Imam was able to travel to Gilgit yesterday to begin a series of visits to the Jamat in Gilgit-Baltistan and Chitral.
Read more: https://t.co/V4QrpE62LR
گلگت بلتستان وادی ہنزہ پھسو دیدار گاہ کے تازہ ترین مناظر۔۔۔۔ لاکھوں مریدین کو مولانا شاہ رحیم الحسینی اسماعیلی برادری کے حاضر امام دیدار سے نواز رہے ہیں
#QuoteoftheWeek: Mawlana Hazar Imam discussed the responsibility and opportunity in front of the Aga Khan University and its graduates in his virtual address to the AKU Convocation held on 17 January 2026.
#TheIsmaili#AgaKhan
Today, Mawlana Hazar Imam was hosted by Prime Minister Mian Muhammad Shehbaz Sharif at the Prime Minister’s House in Islamabad. Watch the highlights and stay tuned for more!
https://t.co/JkHVnFOxiN
Mawlana Hazar Imam attended a dinner this evening hosted in his honour by the President of Pakistan His Excellency Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr, the President’s official residence.
Read more: https://t.co/B3wo5I6cD5