کیونکہ مالک مکان حضرات نہ تو ٹیکس ادا کرتے ہیں اور دوسرا کرایہ بھی اچھا خاصہ بڑھاتے ہیں۔۔۔ لہذا ان دو ماہ میں کرایہ میں کچھ کمی کی جائے تاکہ پرائیویٹ سکول والے اپنے اخراجات بخوبی ادا کر سکیں۔۔۔۔
محترم چیف منسٹر اور سکول ایجوکیشن پنجاب
آپ کی دی گئی ہدایات کے مطابق پرائیویٹ سکول حضرات نے ماہ اپریل اور مئی کی فیس میں %20 کمی کر دی ہے۔۔ لیکن جو پرائیویٹ سکول کرایہ پر ہیں اور اپنے اخراجات بہت مشکل سے ادا کر رہے ہیں ان کے لیے کچھ کیا جائے۔۔ ان کو کرایہ میں ڈسکاونٹ دیا جائے۔۔
@GOPunjabPK@DrMuradPTI حکومت پنجاب کی دی گئی ہدایت کے مطابق اگر نئے فیس چا��ان جاری کرنے ہیں تو پرائیویٹ سکول مالکان کو سکول کھولنے کی اجازت دی جائے تاکہ والدین کو نئے فیس چالان جاری کیے جائیں۔۔۔جیسا کہ میانوالی کے سکول کھولنے اور ایڈمن سٹاف کو سکول میں بیٹھنے کی اجازت دی گئی ہے۔۔۔
Chief Minister please
حکومت پنجاب کی دی گئی ہدایت کے مطابق اگر نئے فیس چالان جاری کرنے ہیں تو پرائیویٹ سکول مالکان کو سکول کھولنے کی اجازت دی جائے تاکہ والدین کو نئے فیس چالان جاری کیے جائیں۔۔۔جیسا کہ میانوالی کے سکول کھولنے اور ایڈمن سٹاف کو سکول میں بیٹھنے کی اجازت دی گئی ہے۔۔
@UsmanAKBuzdar@GOPunjabPK Respected Cheif Minister
حکومت پنجاب کی دی گئی ہدایت کے مطابق اگر نئے فیس چالان جاری کرنے ہیں تو پرائیویٹ سکول مالکان کو سکول کھولنے کی اجازت دی جائے تاکہ والدین کو نئے فیس چالان جاری کیے جائیں۔۔۔جیسا کہ میانوالی کے سکول کھولنے اور ایڈمن سٹاف کو سکول میں بیٹھنے کی اجازت دی گئی۔۔
حکومت پنجاب کی دی گئی ہدایت کے مطابق اگر نئے فیس چالان جاری کرنے ہیں تو پرائیویٹ سکول مالکان کو سکول کھولنے کی اجازت دی جائے تاکہ والدین کو نئے فیس چالان جاری کیے جائیں۔۔۔جیسا کہ میانوالی کے سکول کھولنے اور ایڈمن سٹاف کو سکول میں بیٹھنے کی اجازت دی گئی ہے۔۔۔
@DrMuradPTI حکومت پنجاب کی دی گئی ہدایت کے مطابق اگر نئے فیس چالان جاری کرنے ہیں تو پرائیویٹ سکول مالکان کو سکول کھولنے کی اجازت دی جائے تاکہ والدین کو نئے فیس چالان جاری کیے جائیں۔۔۔جیسا کہ میانوالی کے سکول کھولنے اور ایڈمن سٹاف کو سکول میں بیٹھنے کی اجازت دی گئی ہے۔۔۔