@UstadSays Thanks to Allah K pata Laga 1 month is equal 90 days bcoz ka Kaha Tha K 1 month Ki holidays hon ghe humay pata hi nai Tha K 1 month main 30 days. Nai 90 days hotay
Sirf July main honi chaye
@DsdDte Thanks to Allah K pata Laga 1 month is equal 90 days bcoz ka Kaha Tha K 1 month Ki holidays hon ghe humay pata hi nai Tha K 1 month main 30 days. Nai 90 days hotay hain
وزیرِ اعظم کےلیے روضہ رسولﷺ کے دروازے کھل گئے
میاں شہبازشریف نے زیارت خاص کی اور سلام عقیدت پیش کیا
نوافل ادا کیے، ملک و قوم کی ترقی کے لیے اور دنیا بھر کے امن کےلیے دعائیں کی
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں لمبی چھٹیوں پر پنجاب حکومت نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا۔ پہلی بار تعلیمی چھٹیاں کم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان صاحب نے سماء سے گفتگو میں کہا گرمیوں اور سردیوں کی چھٹیاں کم کی جائیں گی۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ گرمیوں کی چھٹیاں 15 سے 20 روز اور سردیوں کی چھٹیاں 5 سے 6 روز کم کرنے پر غور جاری ہے۔
سماء سے گفتگو مین ان کا کہنا تھا کہ ہر متبادل ہفتے کو اسکولز اوپن کرنے کی تجویز زیر غور ہے، میٹرک اور او اے لیولز کیلئے الگ کیلنڈر تیار کریں گے۔
`اٹک۔حکومتی تعطیلات کی خلاف ورزی ، ایک سکول سیل 10 لاکھ جرمانہ، دو سکولوں پر 10،10 لاکھ روپے جرمانے عائد`
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) نے اچانک دورے کے دوران *قائد اعظم ماڈل سکول ڈھوک فتح* کو حکومتی تعطیلات کے باوجود کھلا پایا، جہاں طلبہ کلاسز میں موجود تھے۔ حکومتی احکامات کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے بچوں کو سکول بلایا گیا جو کہ قواعد و ضوابط کے منافی ہے۔
*واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اٹک نے مذکورہ سکول کو سیل کر دیا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا* ہے، جبکہ سکول انتظامیہ کو شوکاز اور ذاتی سماعت کا نوٹس بھی جاری کیا گیا۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) فتح جنگ نے *قائد اعظم ماڈل سکول جبّی کسراں اور اسامہ ماڈل سکول جبّی کسراں کا دورہ کیا، جہاں دونوں سکول جمعہ کے روز حکومتی تعطیل کے باوجود کھلے پائے گئے۔ ان دونوں اداروں پر بھی 10،10 لاکھ روپے جرمانہ
ہم حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سرکاری سکو��وں میں جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ختم کی جائے تاکہ طلبہ کا تعلیمی نقصان کم ہو، کیونکہ داخلوں کا وقت ہے اور مزید چھٹیاں طلبہ کے لیے نقصان دہ ہیں۔
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @RanaSikandarH
@RanaSikandarH If Government give rent and salary tu private walay kuch Nahi layain gay aur Jo normal Chal ray Hain un KO roknay Sy Kon Sa petrol Bach Jana Hai her jaga pay SB jayain gay SB tab petrol nai lagay ga