"We have achieved this country in the name of Islam because Islam is a president among the religions of the world, within which every aspect of human affairs is present, and which is a sea of wisdom.
#PakistanZindabad
پوری امت مسلمہ کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔اللہ پاک اس ماہ مبارک کےصدق�� عمران خان کو رہائی عطا فرما اور ملک پاکستان کی خیر فرما آمین۔
#Ramadan
پوری امت مسلمہ کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔اللہ پاک اس ماہ مبارک کےصدقے عمران خان کو رہائی عطا فرما اور ملک پاکستان کی خیر فرما آمین۔
#Ramadan
قائد عمران خان کے حکم پر مینڈیٹ کی چوری کےخلاف عوامی MNA میجر ر لطاسب ستی، سیمابیہ طاہر ستی، سابق CM جی بی خالد خورشید اور زین العابدین عباسی کی قیادت میں احتجاجی ریلی اسلام آباد پریس کلب کی جانب رواں دواں #مینڈیٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور@RLatasob@seemabiatahir@PTIofficial
قائد عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کے خلاف احتجاج کے لئے حلقہ Na51 کا قافلہ عوامی ایم این اے میجر لطاسب ستی کی قیادت میں اسلام آباد پریس کلب کی طرف رواں دواں۔
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
راولپنڈی:-
عوامی MNA NA-51
میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی اور دیگر پارٹی قیادت کی طرف سے راولپنڈی میں میں عوامی مینڈیٹ کی چوری پر بڑا اجتجاج مظاہرہ جاری
@InsafPK@PtiNorthPunjab
الیکشن کمیشن کی دھاندلی پکڑی گئی
NA-51 MURREE
پولنگ اسٹیشن پر ٹوٹل 1573 ووٹ پول ہو،
اصل فارم 45 کےمطابق PTI کے محمد لطاسب ستی نے 808 ووٹ لیےجبکہ ن لیگ کے اسامہ سرور نے 507 ووٹ لیے،
آج ECP کےجاری کردہ فارم 45 پر 2770 ووٹ پول ہوگئے ن لیگ کو 2166 اور PTI کو 459 ووٹ پڑے
الیکشن کمیشن کی دھاندلی پکڑی گئی
ہمارے پولنگ اسٹیشن پر ٹوٹل 1573 ووٹ پول ہوئے،
اصل فارم 45 کےمطابق PTI کے محمد لطاسب ستی نے 808 ووٹ لیےجبکہ ن لیگ کے اسامہ سرور نے 507 ووٹ لیے،
اج ECP کےجاری کردہ فارم 45 پر 2770 ووٹ پول ہوگئے ن لیگ کو 2166 اور PTI کو 459 ووٹ پڑے
@PTIofficial
قائد عمران خان کے حکم پر راولپنڈی میں طوفانی بارش میں NA51 سے عوام کے منتخب کردہ MNA میجر ر لطاسب ستی کےہمراہ مینڈیٹ کی چوری کےخلاف احتجاجی ریلی شرکت،
ریلی کی قیادت خان صاحب کے وکیل و MNA شیر افضل مروت اور صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب سیمابیہ طاہر ستی نے کی،
#مینڈیٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
راولپنڈی : قائد عمران خان کے حکم پر عوام کے منتخب کردہ MNA این اے 51 میجر ر لطاسب ستی کے ہمراہ مینڈیٹ کی چوری کے خلاف احتجاج�� ریلی میں شرکت،
#مینڈیٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
راولپنڈی میں شدید بارش کے باوجود شیر افضل مروت، سیمابیہ طاہر ستی اور پوری راولپنڈی کی قیادت نے اس کو کامیاب بنایا۔ ورکرز شدید بارش میں بھی پیدل چلتے رہے۔اور عمران خان زندہ باد کا نعرہ بلند کرتے رہے۔ راولپنڈی والو آپ کا شکریہ
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
راولپنڈی میں شدید بارش کے باوجود شیر افضل مروت، سیمابیہ طاہر اور پوری راولپنڈی کی قیادت نے کامیاب ریلی نکالی۔ ورکرز شدید بارش میں بھی پیدل چلتے رہے۔اور عمران خان زندہ باد کا نعرہ بلند کرتے رہے۔ راولپنڈی کی قیادت اور عوام کا شکریہ #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور