بینظیر انکم پروگرام پر تنقید ہو رہی چکو اس سے چند غریب عورتوں کو کچھ شاید مل جاتا ہو بجٹ کی اص�� واردات یہ کہ ہر سال چار ہزار ارب الیٹ کلاس اس کے کاروبار ان کے اداروں کو ٹیکس معاف کر دیتے ہیں یہ ہمارے دفاع کے بجٹ سے بھی ایک ہزار ارب روپے زیادہ ہے یہ اس رقم سے بھی بہت زیادہ جتنا ہم آئی ایم ایف سے قرضہ لیتے ہیں
یہ آٹھ ہزار ارب دو سال میں کونسی کلاس ہڑپ گئی جس کی وجہ سے آپ فکسڈ ٹیکس مہنگی بجلی مہنگا پیٹرول لیتے ہیں ؟
میں 40 ایکڑ زرعی زمین، ڈی ایچ اے فیز 3 لاہور کا ڈیڑھ کنال کا بنگلو اور وی8 لینڈ کروزر آپ کے نام کرنے کو تیار ہوں
آپ کی سب شرائط سر آنکھوں پہ
آپ کی ہاں کا انتظار ہے
ضرورت برائے رشتہ:
نام : ثانیہ بتول
عمر : 27 سال
پیشہ: گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پرنسپل
گریڈ: 18
ملنے کو مجھے بہت سے لوگ ہیں لیکن مجھے ایک پرخلوص انسان چاہیے ۔ دونوں بنگلے ، 31 ایکڑ زمین اور تینوں گاڑیاں بھی دینے کو تیار ہوں۔ اسے چاہئے تو اس کے نام کر دوں گی ۔ بس شرط یہ ہے میرا خیال رکھے مجھے اپنے ہاتھ سے کھانا کھلائے ۔نکاح میں یہ شرط رکھوں گی کہ مجھے طلاق دے گا تو یہ سب پراپرٹی مجھے واپس کی جائے گی ۔میں تنہائی سے تنگ آ چکی۔ جو حقیقت میں خواہشمند ہو مجھے یہاں بتا دیں میں انباکس آؤں گی باقی ساری ڈیٹیل وٹس ایپ پر ۔ اللہ پاک ہر بہن بیٹی کا نصیب اچھا کرے۔ اگر کوئی دوسری شادی کرنا چاہے تو اپنی پہلی بیوی کی رضامندی شامل کرنا ہوگی۔ میں کسی کا گھر اجاڑنا نہیں بلکہ آباد کرنا چاہتی ہوں۔ خوش رہنا چاہتی ہوں اور خوشیاں بانٹنا چاہتی ہوں ۔ تنہائی کا درد صرف تنہا انسان ہی سمجھ سکتا ہے ۔ ورنہ ایک انسان کی تنہائی دوسروں کو مذاق لگتی ہے 🥲
پٹواری بیچارے بھی کس قدر مجبور ہیں کہ جتنی بھی پھٹی پڑی ہے پھر بھی پھاڑنے والوں کا نام لیکر آہ نہیں کر سکتے
ہر بات کو نیازی پہ لیجاتے ییں جس کا ذکر ہو نہ ہو
اور ہاں یہ وہی احمد جواد ہے ناں جس کو نیازی کے خلاف استعمال کیا گیا تھا ؟
بس ایک خ��نصاب واحد حکمران آئے جنہوں نے آئ ایم ایف کے پیسے اس کے منہ پر مارے
لیکن
ان کے بعد پھر یہ لوگ چلے گئے
ہیرا کھو دیا ہم لوگوں نے جو منہ سے دن رات فائر کرکے عوام کو خوش رکھتا تھا
@kawishh11@Criminal_minde عورت بیچاری بیوہ ہو جائے تو اس کو معاشرہ (خصوصا اپنے قریبی) پستا ہوا دیکھنا چاہتا ہے اور اس پہ لازم سمجھا جاتا ہے کہ وہ اب بیوہ ہی رہے