PPP will provide full protection to women marchers in Sindh, and demands that the PTI govt ensure protection to all women’s rights rallies across the country. No ifs and buts.
https://t.co/sNRZQHTHOn @AuratMarchKHI
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے عالمی دن پر پیغام
پاکستانی خواتین اب عورتوں سے نفرت کرنے والوں کی دہونس دہمکیوں سے پیچھے ہٹنے والی نہیں: بلاول بھٹو زرداری
شہید محترمہ بینظیر بھٹو خواتین کے لیئے روشنی کا مینار ہے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
“It’s happening.The women of Pakistan are marching for their rights like no other country!” So proud to showcase my country’s fantastic women @WOWisGlobal opening keynote, London. So proud to say pol parties, police giving protection to this surge of brave women @AuratMarchKHI
حکومت سندھ کی کاوشوں کی بدولت K-4 منصوبہ سے کراچی کو درپیش پانی کے مسائل کا نتیجہ خیز حل، مکمل ہوتے ہی یہ منصوبے یومیہ 260 ملین گیلن پانی شہر قائد کو فراہم کرے گا۔
@BBhuttoZardari
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی پی پی لاہور کے صدر عزیزالرحمان چن کی رہائش گاہ آمد
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عزیزالرحمان چن سے ان کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی
@BBhuttoZardari
Led & organised by young women,Aurat March is a new promise of hope for the women of Pakistan says @BenazirJatoi. Honour killings,early/forced marriages, rampant economic/domestic /sexual violence among others oppressions that #AuratMarch addresses https://t.co/RX9qdSUMVm
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلبرگ لاہور کے علاقے میں کارکنان و عہدیداران سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کررہے ہیں https://t.co/uYOBBywINJ
آج کی عورت مارچ بھی کرے گی اور اگر بنانا چاہئے تو ڈاکٹر، وکیل، فوجی اور ملک کی وزیر اعظم بھی بنے گی اور کوئی سیاست دان، مولانا، ٹی وی تجزیہ کار انہیں نہیں روک سکتا۔
@BBhuttoZardari
(4/4)
Just attended the event organized by Pakistan Council Of Media Women to highlight and promote the efforts and achievements of established and prominent women in society and also to provide opportunities to younger generation of women.I & my party assured them of our full support.
سب ترقی پسند اور روشن خیال معاشرہ بنانے میں چیئرمن بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دیں ،
یہ جدوجہد کسی ایک طبقے ، کسی ایک قومیت کی نہیں ہے،
یہ مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کی ، پاکستان کی خوشحالی کی جدوجہد ہے ،
خواتین ، مزدوروں ، کسانوں ، طلبہ کو حق دئے بنا پاکستان ترقی نہیں کر سکتا ،
مورخہ 6 مارچ 2020
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو اسلام آباد سے حیدرآباد پہنچ کر اپنے آفس میں پیپلزپارٹی ورکروں کے درمیان موجود،
بی بی تیرا قافلہ
رکا نہیں تھما نہیں
#PPP@BBhuttoZardari@MBChandioPPP
عورتوں کے حقوق کے مخالف ہیں پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ،
بلاول بھٹو زرداری روشن خیال، ترقی پسند پاکستان کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ،
روشن خیال ، ترقی پسند ادیب، دانشور ، نوجوان ، خواتین سب آگے بڑھیں،
Whoa Islamabad! Darkness at noon for real as I head to parliament building. Thunder or sunshine this city is so under appreciated for its natural beauty 🌲
"ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں ایک ایسی عوام اور غریب دوست حکومت بنے جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے انقلابی پروگرام لے کر آئے اور اس ملک کے غریب، خواتین اور نوجوانوں کے حق میں ہو۔”
@BBhuttoZardari
(2/2)
چیئرمن بلاول کو لاہور میں کامیاب خواتین کنونشن اور شاندار تقریر پر مبارکباد دیتا ہوں ،
چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے خواتین کے حقوق کی ترجمانی کی ہے ،
بی بی کے لال نے عورتوں کے حقوق کے مخالفین کو للکار کر قومی قائد ہونے کا حق ادا کیا ہے ،
Folks, listen up. This is how male supporters of feminism speak.
“Nobody can dictate how women should do their politics.” Says @BBhuttoZardari at a PPP women’s convention in Lahore.