بانو قدسیہ کا ایک ایسا سوال جس نے اشفاق صاحب کو ہلا کر رکھ دیا
“ عظیم ماں باپ کے بچے عظیم کیوں نہیں ہوتے “
ماننا پڑے گا یہ دونوں عظیم تھے
کوئی ایسا سوال کر ہی نہیں سکتا
قدسیہ آپا میں کمال حسن ادب ہے اور سوال ایسا کہ سارے سوالات کی روشنی اس کے سامنے ماند پڑ جائے
@asma_sultan nunna to koi nai hota but apki Twit dekh ka koi iqbal ka shaeen osko idea mil jay k wow ya to m na socha hi nai tha phr, baqi Allah sab ki hifazat kara, mujy personly apki Twitts boht psand hen
@virk_9002 نکل آو بھائی نکل آو ان فضول چیزوں سے، ہماری پہچان نا پنجابی، بلوچی، سندھی، سنی شعیہ وہابی بلکہ ہماری پہچان اسلام کی پہچان ہے ہم بس مسلمان ہونے چاہیے، جیو تو اسلام کے لیے لڑو تو اسلام کے لیے