بڑی بڑی خبر 🚨🚨
عمران خان کا کام تمام
9 مئی کے کرداروں کا گھیرا تنگ
23 مارچ تک فیصلہ ہو جاے گا
کم سے کم سزا بھی عمر قید 👍
جع لگ اب بھی قابو میں نہیں آ ��ہے اور سمجھ رہیں کچھ نہیں ہوگا انکو لگ پتا جاے گا
Stay tuned ❗❗
آج یہ سن کر میاں محمد نواز شریف صاحب کی عزت اور محبت کروڑ گنا بڑھ گئی ھے.
سنئے اور فخر کیجئے ،ایسا خود دار،نڈر اور سچا شخص ھمارے مل�� پاکستان کا تین مرتبہ منتخب وزیر آعظم رھا ھے۔
وی لو یو میاں صاحب 💙
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کابینہ اجلاس سے خطاب"
لاہور میں پاکستان کا پہلا آئی ٹی سٹی بنارہے ہیں ، گوگل ، مائیکروسافٹ جیسے ٹیک جائینٹس آئی ٹی سٹی میں دلچسپی کا اظہار کرچکے ہیں
اَلْحَمْدُلِلّٰه
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
چوہدری امجد علی جاوید ضلعی صدروسابقہ ایم پی اے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی۔121پاکستان مسلم لیگ(ن) ٹوبہ ٹیک سنگھ
کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے.
👇👇👇
#فروری_8_شیر_کی_جیت
انشاءاللہ قائد میاں نوازشریف 8 فروری کو کامیاب ہو کر روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں گے پاکستان پھر سے ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا