اس قرآنی آیت پر پر سرکاری مولوی حافظ طاہر اشرفی کا کیا موقف ہو گا ؟جس کا مفہوم ہے کہ جس کو لوگ امانت دیں ، صرف وہی حکمرانی کا حق رکھتا ہے اور جو زبردستی مسلط ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو
فضل الرحمن سے اسٹیبلشمنٹ کا تازہ تازہ پنگا ہوا ہے فضل الرحمن کو ان کی خدمات کا صلہ نہیں ملا جو عمران خان کی حکومت گرائی
فضل الرحمن کو حکومت گرانے پر صدرپاکستان بنانا تھا جو نہیں ہوا
عمران ریاض خان
مولانا فضل الرحمان نے جو کچھ کہا
ٹھیک کہا ۔ مگر ان کا مسئلہ یہ ہے کہ انکا جہاد بھی کسی مطلب کیلئے ہوتا ہے۔ ان کی بات میں خلوص اور سچی نیت کی تلاش ایسے ہی ہے جیسے چاند پر پانی کا کنواں تلاش کرنا ۔
اب AC چلائے گھنٹوں اور بل بھی انتہائی کم!!
اگر آپ چاہتے کہ آپکا بل نا ہونے کے برابر آئے تو اپنے inverter AC کو ایسے چلائے جیسے ویڈیو میں بتایا گیا ہے!!
🚨🚨اگر سرکار کی نوکری کرتے تو آج پریس کے سامنے اتنا شرمندہ نا ہونا پڑتا ، بیچارہ جاتی عمرہ کی چاکری کر کے رسوا ہو رہا ہے!‼️
DIG OPS Lahore آج لاہور میں صحافیوں کو مطمئن نا کر پائیں یہ کیا آزادانہ تفتیش کر پائیں گے؟؟
اسحاق ڈار کی وہ لیک آڈیو کال جس میں وہ عاصم منیر کی ماں بہن ایک کر رہا تھا
یہ اس وقت کی آڈیو کال ہے جب یہ عاصم منیر نے اسے وزیرخزانہ لگانے سے انکار کر دیا تھا
سوشل میڈیا کا عاصم منیر کو پیغام!!
یہ غداری کے سرٹیفکیٹ اب نہیں چلےگا!!
پچھلے 77 سال سے خود آئین قانون تم توڑتے ہو, اور الزام سوشل میڈیا پر لگاتے ہو!!
تمھاری آنا نے ملک کے ٹکڑے کردیے!!
اب بس کردو
The moment that defined Pakistan’s sporting history, led by the man who would later lead the nation.
Imran Ahmed Khan Niazi, a champion on the field and Pakistan's legitimate Prime Minister, inspired generations with one unwavering belief: never stop fighting.
اسحاق ڈار کو دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ اس کے والد کی سائکلوں کی دکان تھی بلکہ Mayfair میں مرسڈیز کے شو روم تھا۔
شریف فیملی کو دیکھیں، ان کی فیملی ایسی نہیں لگتی کہ گوال منڈی میں بڑھی ہوئی ہے لگتا ہے سارے Buckingham Palace میں بڑھے ہوئے ہیں
اسے کہتے ہیں تاریخی چھترول 😅