رائے حسن نواز خاں ایم این اے NA-143 کو صدر ویسٹ پنجاب ریجن مقرر ہونے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران احمد خان نیازی نے آپ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور پی ٹی آئی کے لئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لاتے ہوئے بہترین حکمت عملی سے پارٹی کو مزید منظم کریں گے-
کھانے کے دلدار
ہوجائیں تیار
ARگروپ کی طرف جانب سے #میزبان _#ریسٹورنٹ# اور #ARفلنگ_اسٹیشن#،
خوبصورت لوکیشن ، صاف ستھرا ماحول، بہترین سروس ، اوپن ائیر روف ٹاپ ، اوپن ائیر لان سیٹنگ ، کھلاپارکنگ ایریا ، بچوں کے لیے تفریح ایریا، کھانوں میں معیار ، مقدار اور ذائقہ ایساکے کوئی ثانی نہیں ، خوبصورت ہال ، خوبصورت فرنیچر ، اعلی برتن ، تعلیم یافتہ اور تجربہ کار سٹاف کے ساتھ اپنی سروس کا مکمل آغاز کرنے جارہے ہیں
Mezban Resturant
چوہدری محمد عبداللہ طاہر نے پیارے بھائی راشد وٹو کے میزبان چائے حویلی کیفے حاجی عظیم سپر مارکیٹ مین رو ڈ 54 ٹوایل اوکاڑہ کا افتتاح کیا اللہ سے دعا اللہ تعالی برکت عطا فرمائے کامیاب کرے آمین