عمران خان اگر اتنا کہہ دیں گے کہ پیسے بھیجو ملک کا قرضہ اتارنا ہے خدا کی قسم لوگ اپنے زیور اپنی زمینیں بیچ کر خان صاحب کو پیسہ بھیجیں گے ۔۔۔
خوبصورت بات یہ کہ ساتھ بیٹھی مہمان خاتون نے اسی وقت اپنا زیور بیچنے کی حامی بھر لی...
عمران خان نے جب حقیقی آزادی کا نعرہِ حق بلند کیا تھا تو اسے معلوم تھا کہ موجودہ زمینی طاقتوروں کے خلاف آواز بلند کرنے کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں-
وہ اپنے لئے نہیں ہمارے لئے جیل میں ہے-
#انتخابی_نشان_عمران_خان
لیول پلئینگ فیلڈ تو نہیں ہے مگر حاصل کیسے کرنی ہے یہ نسخہ حامد میر بھی بتارہا ہے 8 فروری کو لوگوں کو ساتھ لے کر نکلو وہ مُہر لگاؤ وہ جو ہیں انہیں لگ پتہ جائے گا #انتخابی_نشان_عمران_خان
مجھے کہا گیا بلوچوں کی لسٹ دیں جنہیں آپ رہا کروانا چاہتے ہیں میں نے ۵۰ لوگوں کی لسٹ رانا ثناء اللہ اور عطاء تارڑ کو دی ۔
انہوں نے بعد میں انہیں نکال کر مارنا شروع کر دیا ، عطاء تارڑ اور رانا ثانء اللہ بلوچوں کے قاتل ہیں ۔ حامد میر
عمران خان کے سارے دشمن اکٹھے ہو جاؤ، خانہ کعبہ کی چھت پر چڑھ جاؤ، امام کعبہ کو بھی خرید لو، عمران خان کی قسمیں اُٹھا کر کردار کشی کرو تب بھی پاکستانی عوام آپ پر یقین نہیں کریں گے کیونکہ وہ آپ کو بھی جانتے ہیں اور عمران خان کو بھی جانتے ہیں۔۔۔
#عمران_خان_تو_آئے_گا
امریکی عوام نے اپنی اسرائیل پرست حکومت کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی مدد کرنے والی مصنوعات یہاں تک کہ والٹ ڈزنی کے کارٹونوں کا بائیکاٹ کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ ان کو کتنا نقصان پہچا سکتے ۔ لیکن پاکستان میں یہ ریسٹو رینٹ اور دکانیں اب بھی آباد ہیں