یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
@JDGyms Hello JD Gyms,
I would like to suggest that JD Gyms consider opening a gym in Ashton-under-Lyne, Greater Manchester.
There is a large local population and a strong demand for affordable, modern gyms in the area. There are currently several gyms in Ashton, including PureGym.
🚨 Another disgrace by FIFA and the USA.
Mehdi Taremi and assistant coach Saeid Alhoei have been held back while the rest of the squad is on its way to Seattle, waiting for the two of them.
How long will FIFA and the United States continue to mistreat the Iranian national team?
بشری بی بی نے اپنے خاوند اور قوم کے لیڈر کے ساتھ وفا کی ایک لازوال داستان قائم کی ہے، بشری بی بی نے طویل اور سخت ترین قید برداشت کی لیکن ان کا ایمان ڈگمگایا نہیں
آج بشری بی بی کی طبیعت انتہائی ناساز ہے پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ بشری بی بی کیلئے آواز اٹھائیں
ایرانی فوج نے ویڈیو جاری کر دی کہ ہر جگہ آندھرا ہوگا تمام مشرقی وسطی اندھیروں میں ڈوب جائے گا جن لوگوں نے امریکہ کو اڈے دے کے اپنے مسلمانوں کو مروایا