مذاکرات مذاکرات کی رٹ لگانے والوں کے لیے یہ 2024 کا کلپ حاظر ہے۔
یہ بدبخت کن کترے اسوقت بھی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے اور ریاست کی رٹ کو چیلینج کر رہے تھے۔ اسوقت بھی انہوں نے سرکاری ملازمین کو شہید بھی کیا اور سینکڑوں پر تشدد بھی کیا لیکن ریاست نے انہیں درگزر کیا کہ شاید سدھر جائیں۔
لیکن لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ انہوں نے ریاست کی لچک کو کمزوری سمجھا اور دوبارہ وہی حرکت کرنے نکلے۔
ریاست نے بھی کہہ دیا، اب بس اور صبر نہیں۔ آج کے گناہوں کی سزا بھی ملے گی اور پچھلے گناہوں کی بھی
عمران خان نے ہمیں شعور دیا ایک سوچ دی اور ہمیں جینے کا طریقہ سکھایا ہمیں زبان دی وغیرہ وغیرہ
اور ناظرین عمران خان کی بہن علیمہ خانم کی موجودگی میں غلیظ گالیاں اور مُکوں کا آزادانہ استعمال جاری ہے
اور یہی ہے وہ شعور جو عمران نے دیا تھا
یہ ہے جناب خیبر پختونخوا کا شہر پشاور
یہ وہ صوبہ ہے جہاں پی ٹی آئی 13 سال سے حکومت کر رہی ہے
غور سے دیکھیں آپ کو عمران نیازی کا دیا شعور جگہ جگہ اڑتا نظر آ رہا ہے یا نہیں ؟؟😂
آج ایک ایسے شخص سے ملاقات ہوئی جو خود پنجاب کی سرزمین کا باسی تھا، مگر گفتگو کا محور پنجابیوں سے نفرت تھا۔ وہ مسلسل کہے جا رہا تھا کہ پنجابیوں نے بلوچستان کا حق مارا، سندھ کو محروم رکھا، پختونوں کے ساتھ ناانصافی کی، پنجابی غاصب ہیں، لٹیرے ہیں اور ظالم ہیں۔
میں نے کچھ لمحے خاموشی سے اس کی باتیں سنیں، پھر آہستگی سے پوچھا: ”لیکن آپ خود بھی تو پنجاب ہی کے رہنے والے ہیں؟“
یہ سوال سنتے ہی وہ چند لمحوں کے لیے خاموش ہو گیا۔ پھر بولا:
”میں تو صرف حق اور سچ کی بات کر رہا ہوں۔“
میں نے بحث کو آگے بڑھانے کے بجائے موضوع بدل دیا اور دریافت کیا: ”فارغ وقت میں کیا کرتے ہیں؟“
اس نے فوراً جواب دیا: ”شہباز گل، عادل راجہ، عمران ریاض اور صدیق جان کے وی لاگز دیکھتا ہوں۔“
یہ جواب سنتے ہی میرے ذہن میں بہت سے سوالوں کے جواب خودبخود واضح ہو گئے۔ میں نے مزید گفتگو مناسب نہ سمجھی، اجازت لی اور وہاں سے روانہ ہو گیا۔
راستے میں سوچتا رہا کہ ان پنجابی وی لاگرز نے اپنے ہی پنجاب کے خلاف پاکستانیوں کے دلوں میں زہر کے ٹیکے لگا کر ملک پاکستان کی بنیاد میں ڈائنامائٹ رکھنے کی کوشش کی ہے۔ ان انتشاریوں کا بس نہیں چلتا ورنہ اس ملک میں روز 9 مئی ہو، لوگ دست و گریبان ہوں، کشت و خون ہو، لوگ ایک دوسرے کا پیٹ چاک کریں اور پھر یہ وی لاگرز ڈھول کی تھاپ پر، زمانہ قدیم کے وحشیوں کی طرح سر ہلائیں، مسکرائیں، قہقے لگائیں۔
پاکستان کی مضبوطی کسی ایک قومیت کو مجرم ٹھہرانے میں نہیں، بلکہ اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں ہے کہ یہ ملک پنجابی، سندھی، بلوچ، پختون، کشمیری، سرائیکی اور دیگر تمام اکائیوں کا مشترکہ وطن ہے۔ اختلاف رائے اپنی جگہ، لیکن اگر گفتگو کا محور نفرت اور اجتماعی الزام بن جائے تو نقصان کسی ایک قوم کا نہیں، پورے پاکستان کا ہوتا ہے۔
کیا آپ بھارتی زیرِ تسلط مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی تحریک اور آزاد کشمیر کی مقامی سیاسی کشمکش کو ایک ہی ترازو میں تولتے ہیں؟
ایک طرف تہاڑ جیل کی تاریک کال کوٹھڑیاں ہیں، اجتماعی قبریں ہیں، ہزاروں لاپتہ افراد کا نہ ختم ہونے والا المیہ ہے، لاکھوں شہداء کا لہو ہے، عمر قید کی سزائیں ہیں، عقوبت خانے ہیں، ماؤں کی اجڑی گودیں، بیواؤں کی سسکیاں اور یتیم بچوں کی آہیں ہیں۔ وہاں نسل در نسل لوگ اپنے عقیدے، شناخت اور مقصد کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرتے آئے ہیں۔
اور دوسری طرف آزاد جموں و کشمیر کی محض بارہ نشستوں پر مشتمل ایک سیاسی کشمکش ہے۔
اگر کوئی ان دونوں کو ایک ہی جدوجہد قرار دیتا ہے تو پھر مسئلہ تاریخ سے ناواقفیت کا نہیں، بلکہ سوچ کے اس تعصب کا ہے جو حقائق کو مسخ کر دیتا ہے۔ شہداء کے لہو کا موازنہ انتخابی سیاست سے، قربانیوں کا حساب نشستوں سے، اور آزادی کی دہائیوں پر محیط جدوجہد کو ووٹوں کی ریاضی کے برابر رکھنا نہ صرف تاریخ کے ساتھ ناانصافی ہے بلکہ ان بے شمار قربانیوں کی توہین بھی ہے جنہوں نے اس تحریک کو اپنے خون سے زندہ رکھا۔
کے پی کے کے شہری کا حکومت اور منشیات کے خلاف پھٹ پڑنے والا بیان
"ہم نے سوچا تھا یہ اچھے لوگ ہوں گے، لیکن یہ تو سب سے زیادہ غلط نکلے۔ صوبے میں چوریاں، منشیات اور پاؤڈر کھلے عام بک رہا ہے اور بیچنے والے آزاد گھوم رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ اور پوری صوبائی حکومت ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، تبھی تو ان پر کوئی روک تھام نہیں ہے۔"
قاضی فائز عیسی کی ایک فیک ویڈیو بنائی گئی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی ائی سے نشان چھیننے کا فیصلہ میں نے اکیلے نہیں کیا اب اس پہ علیمہ خان بھی اپنا رد عمل دے رہی ہے اپ پی ٹی ائی والوں کو جتنا بھی سمجھا دیں کہ یہ فیک ویڈیو ہے جو ان کی اکسفورڈ یونیورسٹی میں تقریر پر ڈب کر کے بنائی گئی ہے لیکن وہ نہیں مانیں گی کیونکہ انہوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے وہ یہی سننا چاہتے تھے اپ جتنا بھی ان کو بولیں گے لیکن وہ نہیں سمجھے گی اج کے دور میں سچ اور جھوٹ کا پتہ کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے عمر چیمہ
امریکی عدالت سے سیرٹیفائیڈ زانی ڈکلیئر ہوا لیکن حق پر کھڑا ہے
برطانوی عدالت سے ویریفائیڈ جواری لیکن حق پر ڈٹا ہوا ہے
قدرت اللہ عدالت سے سیرٹیفائیڈ عدت میں زنائی لیکن حق پر کھڑا ہے
الیکشن کمیشن عدالت سے ویریفائیڈ نااہل لیکن حق پر کھڑا ہے
حرامی بیٹی کا باپ ہے دونوں بیٹے یہود و ہنود در کے ٹکڑوں پر پل رہے ہیں لیکن حق پر کھڑا ہے
صادق خان کے بجائے زیک گولڈ سمتھ کا حمایتی تھا لیکن حق پر کھڑا ہے
یار کی بیوی عدت میں دوڑائی نکاح پر نکاح کیا اور پھر ایک ہی عورت سے دوسری مرتبہ نکاح کیا لیکن حق پر کھڑا ہے
تیسری بیوی ریحام مطابق ہم جنس پرست نشئی اور فل باڈی ویکس کا عادی ہے اور تنہائی میں رمل کے ساتھ رہتا ہے لیکن حق پر کھڑا ہے
ہاجرہ خان کتاب مطابق لیبری ڈور سے تسکین حاصل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا لیکن حق پر کھڑا ہے
ٹھیکیدار ریاض سے القادر ٹرسٹ زمینی ہتھیانے پکڑا گیا توشہ خانہ کو “ماسی کا ویڑا “سمجھ کر لوٹا لیکن حق پر کھڑا ہے
فوج کے خلاف بات کرنے والے کو غدار کہتا تھا اور آج خود بے فیض ہونے پر اسی فوج کو گالیاں دیتا ہے لیکن حق پر کھڑا ہے
کائنات کی مقدس ترین جگہ پر شازین بگٹی کے بال نوچے مریم اورنگزیب کا گالیاں دیں لیکن حق پر کھڑا ہے
سیاسی ہسپتال کی زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار کرتا اور دشمن ممالک سے فارن فنڈنگ وصولی کرتا پکڑا گیا لیکن حق پر کھڑا ہے
9 مئی کو ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجائی ہر طرف آگ لگائی فوج میں بغاوت کروائی لیکن حق پر کھڑا ہے
ہر جنگ میں پاکستان کے خلاف کھڑا ہوا اور ہر اس جماعت کا حامی ہے جو پاکستان مخالف ہے لیکن حق پر کھڑا ہے
ائی ایم ایف سے امداد رکوانے فیٹف سے گرے لسٹ میں ڈلوانے اور جی ایس پلس سٹیٹس ختم کروانا چاہتا ہے لیکن حق پر کھڑا ہے
اور اس وقت ایک کلٹ ایسے زانی ڈکیت چور بدکردار بدبودار شخص کا موازنہ کربلا والوں سے کررہے ہیں
تیرہ سال کی تبدیلی۔ نیا خیبر پختونخواہ‼️‼️
🔺صوبے کا قرض 65 سال میں پچاس ارب تھا، جو تبدیلی سرکار تیرہ سال میں نو سو ارب سے زیادہ لی گئی۔
🔺نہ کوئی نئی سڑک بنی اور نہ ہی کوئی پل۔ عوام آج بھی ٹوٹتی ڈولیوں پر خطرناک دریا پار کر رہی ہے۔ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔
🔺لیڈی ریڈنگ اور ایوب میڈیکل کالج ایک دور میں پاکستان کے ٹاپ کے ہسپتال تھے لیکن آجکل ان کی حالت پنجاب کے BHU سے بھی کم تر۔
🔺یونیورسٹی اور کالج تنخواہیں اور فنڈ کی کمی کی وجہ سے بند ہونے کے قریب۔
🔺کوہستان اسکینڈل ہو یا KRISP/ KPRAP سب میں کم از کم لوٹ چالیس ارب۔
🔺کل تک جو پنساری کی چھوٹی سی دکان، ایک چھوٹا سا ہرائیویٹ سکول، باڑے میں لنڈے کی ایک دکان اور اجک سائیکل کے مالک تھے وہ تیرہ سالہ حکمرانی کے بعد ارب پتی ہو گئے لیکن عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہی ہے۔
ہائے رے تبدیلی تیرا ککھ نہ روے‼️‼️
نور پور تھل کے نواہی علاقہ شاہوالہ جنوبی میں معصوم بچے کے ساتھ مبینہ زی ادتی، پولیس موقع پر پہنچ گئی
زرائع کے مطابق نواہی علاقے شاہوالہ جنوبی کی لال مسجد سے ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ لال مسجد کے مدرس قاری نے اپنے ہی زیرِ تعلیم 12 سالہ معصوم بچے کو بار بار اپنی درن دگی کا نشانہ بنایا۔
واقعہ منظرِ عام پر آتے ہی دیگر متاثرہ بچے بھی سامنے آ رہے ہیں، جن کے ساتھ اس درن دے نے مبینہ طور پر ظلم اور زی ادتی کی انتہا کر رکھی تھی۔
اہلِ علاقہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے اور معاملے کی قانونی کارروائی اور ملزم کی گرفتاری کے لیے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔جھوٹ یا سچ مزید حقائق پولیس کی تفتیش کے بعد سامنے آے گے
نور پور تھل کے نواہی علاقہ شاہوالہ جنوبی میں معصوم بچے کے ساتھ مبینہ زی ادتی، پولیس موقع پر پہنچ گئی
پنجاب میں تعلیم کا سب سے بڑا چیلنج
وزیر تعلیم پنجاب @RanaSikandarH
اور اساتذہ ایسوسی ایشن میں پھڈا یا پراپیگنڈہ کس بات کا ہے ؟
آئیے حقائق سمجھتے ہیں
👇📢📌
46,000 استاد "اضافی"، 23,000 سکول "خالی"*
*تنازع کیا ہے؟*
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ریشنلائزیشن پالیسی کے تحت 46 ہزار سرپلس اساتذہ کو اساتذہ کی کمی والے 33 ہزار سکولوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیٹا کہتا ہے 13,000 پرائمری سکولوں میں 20,948 ٹیچر اضافی ہیں، جبکہ 13,846 سکولوں میں 23,648 کی اشد کمی۔
ٹیچرز یونین کا اعتراض: زبردستی تبادلے، سنیارٹی نظر انداز، ہیڈماسٹر ٹیسٹ سے جونیئر سینئر پر لگ جائیں گے۔
*کون درست ہے؟*
1. *حکومت کا ڈیٹا درست:* فیک انرولمنٹ کی وجہ سے اربوں کا نقصان ہو رہا تھا۔ خالی کلاس میں بچے کا مستقبل داؤ پر ہے۔
2. *اساتذہ کا درد حقیقی:* 20 سال ایک سکول میں پڑھانے کے بعد 200 کلومیٹر دور تبادلہ خاندان اجاڑ دیتا ہے۔
*پائیدار حل:*
"میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں" - یہ اصول درست۔ لیکن "پسندیدہ سٹیشن" کا آپشن دے کر اور سینئر اساتذہ کو ٹیسٹ + تجربے کے وزن کے ساتھ پروموٹ کر کے اعتماد بحال کیا جائے۔
بچے کا حق = استاد کا حق۔ دونوں کو بیلنس کرنا ہی اصل لیڈرشپ ہے۔
#EducationReform #PunjabTeachers #Rationalization #Policy
اوکاڑہ کے ایک رہائشی اپنے بیٹے کے ساتھ ہوۓ حادثہ اور ہسپتال میں اپنے بچے کی فوری ٹریٹمنٹ جو باپ کے پہنچنے سے پہلے ہوچکی تھی دیکھ کر حیران رہ گیا اور مریم نواز شریف کو سلوٹ کرتے ہوۓ اپنے جزبات کا اظہار کر رہے ہیں پنجاب میں ہسپتالوں کی کی کارکردگی اور ٹریٹمنٹ بہت بہتر ہوچکی ہے ۔۔۔۔